پیشین گوئیوں کی حقیقت از قلم مولانا عامر عثمانی ایک یاد گار تحریر
تجلی دسمبر۱۹۶۰کے شمارے میں مولانا عامر عثمانی سے ایک صاحب نے علم نجوم اور علم الاعداد سے متعلق ایک سوال کیا ۔ مولانا مرحوم نے حسب عادت اس سوال کا جواب دلائل و براہین کے ساتھ دیا ۔ افادیت کے لئے یہ سوال و جواب جوں کے توں شائع کئے جا رہے ہیں ۔ حق پرست لوگ اس مضمون کو ضرور پڑھیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]