علم النقوش

Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن

علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Aik Nayab Amal-e-Hub | ایک نایاب عمل حب

ایک نایاب عمل حب پیش کیا جا رہا ہے جو عاملین میں کافی مقبول ہے اس عمل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔
یہ عمل شوہر اور بیوی میں محبت پیدا یا زیادہ کرنے میں بہت موثر ہے ۔ اسی طرح اگر آپ کسی مخصوص جگہ شادی کے خواہشمند ہیں اور کوئی شخص یا وہ انسان جس سے آپ محبت کرتے ہیں آپ کے ساتھ شادی سے انکاری ہے تو اس عمل کی بدولت انکار کو اقرار میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ رشتہ داروں میں دوری یا خاندانی دشمنی کو بھی اس عمل کے ذریعے محبت میں یکجا کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Kleed e Aamal e Hub | کلید اعمال حب

بہت سےحضرات اعمال حب کے متلاشی ہیں ہم نے بھی چند اعمال اس ویب کے ذریعہ پیش کئے ہیں ۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اصول و قواعد کی پابندی نہ کی جائے کامیابی شاذ و نادر ہی نصیب میں آتی ہے ۔
وہ تمام افراد جو حب کے اعمال کرکرکے تھک چکے ہیں ان کو لازم ہے کہ اس مضمون کو سنبھال کر اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔ خواہ دنیا کا کوئی بھی عمل حب ہو یہ معلومات آپ کو ہر جگہ کام آئیں گی ۔ بہت ہی تفصیل سے ان تمام امور کو بیان کردیا گیا ہے جن کی اعمال حب میں ضرورت پڑتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

جعلی عاملین

اسپین سے جناب سیدنعمت علی جعلی عاملین کے متعلق چند حقائق کا انکشاف کرتے ہیں کہ آج ٹیلی وژن ، انٹرنیٹ ، رسائل اور اخبارات روحانی مسائل کے حل کے اشتہارات سے بھرے نظر آتے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان تمام اشتہارات میں سب کچھ ایک جیسا ہی لکھا آپ کو ملے گا اور مزید لطف یہ عامل حضرات کے نام بھی تقریباََ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں جیسے پیر شاہ صاحب ، بنگالی بابا ، جلالی بابا ، سائین شاہ وغیرہ ۔ لفظ شاہ کے بغیر عامل اپنا نام لکھنا توہین سمجھتا ہے (یہاں جعلی عاملین سے مراد ہے) ان اشتہارات میں دعوی کیا جاتا ہے وہ بھی تقریباََ ایک جیسا ہی ہوتا ہے مثلاً محبوب آپ کے قدموں میں ، میرا علم چلے سات سمندر پار۔ سنگدل محبوب آپ کے پاس ، محبت میں ناکامی ، مطلوبہ جگہ شادی ، مالی مشکلات ، اولاد حاصل کریں ، ہر کام میں کامیابی ، ہر کام بذریعہ موکلات و جنات کیا جاتا ہے یہ تمام عامل یہ دعویٰ بھی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ان کو آج تک کبھی بھی کسی عمل میں ناکامی نہیں ہوئی [مزید جانئے۔۔۔]