علم النقوش

Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن

علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

قران زہرہ و عطارد

اس سعد وقت کی ابتداء ۲۵اکتوبر ۷ بجکر ۲۰ منٹ پر ہوگی جبکہ مکمل نظر ۲۵ اکتوبر ۱۸بجکر ۱۷منٹ اور خاتمہ نظر ۲۶اکتوبر ۵بجکر ۱۳منٹ پر ہوگا۔
اس دوران دو شخصوں کو ملانا ، معاملات محبت زن و شوہر ۔ حصول علم و کامیابی امتحان۔ شادی میں رکاوٹ کا خاتمہ ۔ ترقی کا نہ ہونا یا رک جانا۔ ملازمت کے سلسلے میں کی گئی کوششوں کا بارآور ثابت نہ ہونا (بشریطکہ ملازمت کا تعلق عطارد کی منسوبات یعنی حساب کتاب وغیرہ سے ہو)۔
ان تمام امور کے لئے یہ وقت انتہائی سعد اثرات کا حامل ہے اس وقت سے فیض یاب ہوتے ہوئے مطلوبہ امور میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اس وقت سے فیضیاب ہوتے ہوئے مطلوبہ امور میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اسم الہی الفتاح کے خواص و تاثیرات

اللہ تعالیٰ کا ہر صفاتی اسم اپنے اندر ایک کائنات رکھتا ہے نہ کسی نے آج تک ان اسماء کی مکمل شرح کی ہے نہ ہی کسی کے قلم میں اتنی طاقت ہے کہ ان خواص و تاثیرات کو ایک جگہ تحریری صورت میں تحریر کر سکے ۔ تاہم بزرگوں سے جو کچھ اس اسم یعنی الفتاح کے متعلق ملا یا جو کچھ تحقیق کے دوران سامنے آیا اختصار کے ساتھ قارئین کے لئے قلمبند کیا جارہا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]