No Picture
علم جفر آثار

آثار الجفر

وہ حضرات جو علم الجفر کے شعبہ آثار سے دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ جفر آثار کی جان وقت کا استخراج ہے جب تک موزوں وقت کا استخراج نہیں کرلیا جاتا اس وقت تک حصول مطلب کے لئے کوئی عمل نہیں کیا جا سکتا ، ۔ لیکن اگر وسیع النظر ہو کر دیکھا جائے تو کئی ایسے مسائل ہیں جن میں وقت کا انتظار نہیں کیا جا سکتا ۔
زیر نظر مضمون ایک خاص تحفہ ہے اگر اس عمل کا ادراک حاصل ہوگیا تو تقریباً تمام مسائل میں یہ ایک ہی عمل مددگار ثابت ہوگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اعداد متحابہ ۳۔ مربع نصفی

ہم نے گزشتہ کسی مضمون میں اعداد متحابہ کی قوت اور اس سے حاضری مطلوب کا ایک انتہائی موثر اور نتیجہ خیز عمل بیان کیا تھا جن حضرات نے اسے آزمایا ان کی تحریریں اس بات کی شاہد ہیں کہ انہوں نے گوہر مراد حاصل کرلیا ۔ آج کی نشست میں ہم انہی اعداد سے ایک انتہائی موثر عمل بیان کر رہے ہیں علم النقوش میں اس قاعدہ کو مربع نصفی کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے ۔ اس طریق کو اگر آپ نے حاصل کرلیا تو سمجھ لیں کہ مطلوب آپ کا بندہ بے دام غلام ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]