Post Views:
2,952
Related Articles

علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات
حصول محبت کا کرشماتی عمل
حصول محبت کے لیے ایک ایسا عمل پیش کر رہے ہیں جو بہت آسان ہونے کے ساتھ ساتھ کرشماتی اثرات بھی رکھتا ہے۔ یہ عمل ہر کوئی کر سکتا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر آثار
آثار الجفر
وہ حضرات جو علم الجفر کے شعبہ آثار سے دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ جفر آثار کی جان وقت کا استخراج ہے جب تک موزوں وقت کا استخراج نہیں کرلیا جاتا اس وقت تک حصول مطلب کے لئے کوئی عمل نہیں کیا جا سکتا ، ۔ لیکن اگر وسیع النظر ہو کر دیکھا جائے تو کئی ایسے مسائل ہیں جن میں وقت کا انتظار نہیں کیا جا سکتا ۔
زیر نظر مضمون ایک خاص تحفہ ہے اگر اس عمل کا ادراک حاصل ہوگیا تو تقریباً تمام مسائل میں یہ ایک ہی عمل مددگار ثابت ہوگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات
Amal e Muhabbat | محبت کا نہایت پر اثر عمل
قدرت نے زندگی کو تمام ادوار میں مختلف جذبوں کا مجموعہ بنایا ہے ۔ محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو دوسرے تمام جذبوں پر حاوی نظر آتا ہے ۔ کہیں پر صدیوں پہلے کوئی شاعر اس کائنات کی تخلیق کی وجہ محبت کو قرار دیتا ہے تو کہیں پر آج کا جدید شاعر کائنات کی وسعتوں کو دیکھ کر بے اختیار کہہ اٹھتا ہے کہ جو بھی کچھ ہے محبت کا پھیلاؤ ہے ۔ انسان کسی بھی دور میں رہا ہو اس نے ہمیشہ محبت کو اپنا سرمایہ حیات مانا ہے ۔
اس بار ہم آپ کی خدمت میں محبت کا ایک ایسا زود اثر عمل پیش کر رہے ہیں کہ جو صدیوں سے سینہ بہ سینہ چلتا آیا ہے اس عمل کو میں نے بذات خود مختلف طریق سے بنایا ہے مختلف آیات کو استعمال کیا ہے اور بہت ہی زبردست نتائج کا حامل دیکھا ہے ۔
منکران فن کو دعوت عمل ہے کہ قواعد عملیات کی حدود میں رہتے ہوئے جائز و ناجائز کا خیال رکھتے ہوئے عمل تیار کرکے محنت کریں اور دیکھیں کہ نتیجہ کیا نکلتا ہے ؟ [مزید جانئے۔۔۔]
Be the first to comment