No Picture
مضامین

Roohani taraqi | 3 Roohani taraqi ke mujarrib amal | روحانی ترقی

موجودہ دور کا انسان مالی ترقی ، کاروبار کی ترقی ، ترقی عہدہ و مرتبہ وغیرہ کا تو خواہشمند ہے لیکن باز ایسے بھی ہیں جو روحانی علوم سے شغف رکھنے کے باعث روحانی ترقی کے شائق ہیں لہٰذا اس مرتبہ سوچا کہ ایسا عمل پیش کیا جائے جو روحانی ترقی کے حصول میں اپنا ثانی نہ رکھتا ہو۔
ہم یہاں بیداری روحانیت کے لئے اپنے تین مجرب اعمال پیش کرتے ہیں ۔ جس کا جی چاہے ان اعمال کا تجربہ کرکے دیکھ سکتا ہے انشاء اللہ ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اکثر شائقین عملیات مختلف کتب و رسائل سے نقوش وغیرہ دیکھ کر اپنے عمل میں لانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن روحانیت بیدار نہ ہونے کی وجہ سے اکثر و بیشتر ناکامی سے دوچار ہوتے ہیں ،یاد رکھیں کہ روحانی دنیا میں سفر کرنے کا شوق ہے تو روحانیت کی بیداری کے سلسلے میں کوئی مشق یا عمل زیر عمل ہونا چاہئے ۔ اکثر کتب عملیات و رسائل وغیرہ میں آپ نے تحریر دیکھا ہوگا کہ اعمال میں کامیابی کے لئے روحانی قوتوں کا بیدار ہونا ضروری ہے لیکن اس اعتراف کے ساتھ کہ بہت کم حضرات نے روحانیت بیدار کرنے کے طریق پر سیر حاصل تحریر لکھی ہو ۔ اگر کوئی شخص عملیاتی زندگی میں قدم رکھنا چاہتا ہے تو وہ پہلے ان اعمال میں سے پہلے کوئی ایک عمل کریں تاکہ کوئی بھی عمل جو آپ کرنا چاہیں تو اس میں ناکامی نہ ہو
[مزید جانئے۔۔۔]