
شرف شمس 8 اپریل 2022ء۔
8 اپریل 2022 ۔ شرف شمس ۔ اعمال و طلسمات ۔ اوقات ساعات وغیرہ کو مفصل بیان کیا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
8 اپریل 2022 ۔ شرف شمس ۔ اعمال و طلسمات ۔ اوقات ساعات وغیرہ کو مفصل بیان کیا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
اوج شمس کے اس مبارک موقع پر ہم چند مفید و مجرب اعمال پیش کر رہے ہیں۔ کوئی بھی انسان اسے اپنے اور دوسروں کے لیے آسانی سے تیار کر سکتا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
سیارہ شمس کواصلطلاح نجوم میں شہنشاہ فلک کے نام سے پکارا جاتا ہے کیونکہ نظام شمسی کے تمام سیارے اسی سیارہ کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ سیارہ شمس قوت و توانائی وحیات کی بقا اور نشو ونما کا مظہر ہے۔
شمس ایک سعد سیارہ ہے اور برج اسد کا حاکم ہے۔ یہ مزاج کے لحاظ سے آتشی ہے۔ شمس جب برج حمل کے19 درجہ پر آتا ہے تو نہایت ہی سعد قسم کی شعاعیں زمین پر ڈالتا ہے یہ وقت اس کے شرف کا ہوتا ہے اس کے بعد جب یہ سیارہ برج سرطان کے 20 درجہ پر آتا ہے تو اسے اوج کی قوت حاصل ہوتی ہے شرف کے بعد کسی بھی سیارے کی اوج کی طاقت سعد تسلیم کی جاتی ہے ۔ 11 جولائی کو یہ وقت میسر آئے گا ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
ماہ اپریل 2018 ع ۔ شرف شمس کا وقت سعید ۔
لوح مہر سلیمانی ۔ صاحب کتاب مفتاح الجفر کی تحقیق کے مطابق شیخ فیضی نے یہی عمل بادشاہ اکبر کو تیار کرکے دیا تھا جس سے اقبال نصف النہار تک پہنچا تھا ۔
چند رموز و اسرار جو کئی سال کے تجربہ کے بعد فہم و ادراک میں آئے ۔
لوح مہر سلیمانی تیار کرنے کا مفصل طریقہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
کسی چیز یا انسان کی اہمیت کو جانچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ دیکھا جائے کہ اس چیز یا انسان کا ذکر کہاں کیا جا رہا ہے۔ یہ ذکر اگر اچھے الفاظ میں [مزید جانئے۔۔۔]
یہ ایک ایسی عظیم الشان لوح ہے کہ جس کی تعریف میں الفاظ کم معلوم ہوتے ہیں۔ یہ لوح آج تک کسی روحانی کتاب میں شائع نہیں ہوئی۔ اس لوح کی تیاری میں ادارے کی عرصہ دراز کی تحقیق اور محنت شامل ہے۔
اخبار و آثار کے امتزاج سے تیار ہونے والی یہ لوح
جس کا ایک ایک خانہ ، ایک ایک نگینہ تحقیقات اور جفر کی کسوٹی پر پرکھ کر منتخب کیا گیا [مزید جانئے۔۔۔]
سیارہ شمس جو کہ شہنشاہ سیارگان ہےسب سے زیادہ طاقتور اور نورانی اثرات زمین پر ڈالتا ہے زندگی اور روح اس سے توانائی پاتے ہیں اس لئے اس کا شرف انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ اس وقت اس کی جو کاسمک ریز جو زمین پر اثر انداز ہوتی ہیں اگر انہیں موافق مادہ مہیا کرتے ہوئے جذب کرلیا جائے تو اس کے حامل کے لئے ایک عجیب قوت ، ہیبت ، رعب و دبدبہ پیدا ہوتا ہے اور اس کا حامل اعلی و ارفع مقام کی جانب بڑھنا شروع کر دیتا ہے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]
حصول ترقی و بلند مرتبہ و عز و جاہ کے لئے شرف شمس کی خاص انگشتری [مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔