What is hamzad | ہمزاد کیا ہے
ہمزاد کے لغوی معنی سایہ اور ساتھی کے ہیں ۔ اس کو شیطان بھی کہا جاتا ہے بعض عامل جن سے منسوب کرتے ہیں لیکن میرا اس بات سے اختلاف ہے ، وجہ آئندہ بیان کروں گا کہ کیوں ؟
فی الحال آپ اسے سایہ یا ساتھی سمجھ لیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]