صوامت صامت کی جمع ہے جس کے معنی چپ گپ اور خاموشی کے ہیں ، ابجد میں ان تیرہ حروف کو جو بے نقطہ ہیں حروف صوامت کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ، یہ عقود کے امور میں کام آتے ہیں عقود جمع عقد کی ہے عقد کے معنی باندھنا کے ہیں ، عقداللسان ، عقدالنوم ، عقدالشہوت ، عقد النکاح ، عقد الزنا ، عقد الزنا کے علاوہ بہت سے ایسے کام ہیں جن کا تعلق عقود سے ہے ان حروف سے کام لیا جاتا ہے باندھنا اور روکنا صرف انہی سے ممکن ہے انسانی ضروریات میں چوتھائی کام ان حروف سے کئے جا سکتے ہیں ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
حروف صوامت کے مضمون کے مطالعے سے پہلی بار ان کے بارے میں درست معلومات حاصل ہوئیں ۔ اللہ پاک آپ کو جزاء عطا کریں ۔ آمین ۔
اس کے باقی اقساط کا لنک عطا فرمادیں ۔
نیز اکثر مضامین میں آتشی و دیگر چالوں کا ذکر ہوتا ہے ۔ اس بارے میں تفصیل سے آگاہی عنایت فرمائیں کہ یہ کیا ہوتی ہیں ان پر کیسے عبور حاصل کیا جا سکتا ہے
شکریہ
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
حروف صوامت کے مضمون کے مطالعے سے پہلی بار ان کے بارے میں درست معلومات حاصل ہوئیں ۔ اللہ پاک آپ کو جزاء عطا کریں ۔ آمین ۔
اس کے باقی اقساط کا لنک عطا فرمادیں ۔
نیز اکثر مضامین میں آتشی و دیگر چالوں کا ذکر ہوتا ہے ۔ اس بارے میں تفصیل سے آگاہی عنایت فرمائیں کہ یہ کیا ہوتی ہیں ان پر کیسے عبور حاصل کیا جا سکتا ہے
شکریہ