اللہ تعالیٰ نے وقت میں بہت تاثیر رکھی ہے اس ماہ اوج زہرہ کے ہمراہ اوج مریخ کی سعادت بھی نصیب ہو رہی ہے ۔ سیارہ مریخ قوت و شجاعت کا سیارہ مانا گیا ہے آدمی میں ہمت و جرات پیدا کرتا ہے مہم جوئی کی قوت بھی اسی سے متعلق ہے علمائے جفر نے اس سے دو کام لئے ہیں ایک فتحیابی کے لئے خواہ وہ کسی بھی کام یا مقدمہ وغیرہ کے لئے ہو ۔ دوسرا قوت بدنی کے لئے ۔
اس ماہ یہ وقت ۱۴ مئی ۲۰۱۰ بروز جمعہ صبح ۰۰ بجکر ۱۷ منٹ تک ۱۶ مئی ۲۰۱۰ بروز اتوار صبح ۴ بجکر ۳۰ منٹ تک رہے گا ۔ مزید معلومات کے لئے اندرونی صفحہ ملاحظہ فرمائیے ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً