Roohani Doctor | Tamam Amraz K Liye Shafi Roohani Nuskhaروحانی ڈاکٹر:تمام امراض کے لئے شافی روحانی نسخہ
دسمبر 15, 2017Last Updated: دسمبر 15, 2017
Less than a minute
اس سے قبل روحانی ڈاکٹر کے عنوان سے امراض کا علاج قرآن کریم اور اسمائے باری تعالیٰ کے ذریعہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں اس ماہ ایک اور نادر نسخہ پیش خدمت ہے ۔یہ بظاہر ایک چھوٹا سا چٹکلہ ہے لیکن اس کے اثرات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ۔ لوگوں کا ذہن مشکل قسم کے عملیات کی جانب جلد مائل ہوتا ہے شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان فطرتی طور پر مشکل پسند واقع ہوا ہے لیکن اس کا مطلب یہ بھی ہرگز نہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ اعمال جو بظاہر آسان نظر آتے ہوں ان کے اثرات کامل نہ ہوں ۔ اس عمل کو اپنے استعمال میں لائیں انشاء اللہ داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔ اس کے ساتھ ہی اس عمل کی ہر شخص کو خواہ وہ خلق کے لئے کام کرتا ہو یا اپنے لئے باذن تعالیٰ اجازت عام ہے ۔ اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کرکے استعمال میں لائیں انشاء اللہ شفاء کلی ہوگی ۔
Roohani Doctor | Tamam Amraz K Liye Shafi Roohani Nuskhaروحانی ڈاکٹر:تمام امراض کے لئے شافی روحانی نسخہ
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً