مضامین

قارئین متوجہ ہوں !!!۔

ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بعض حضرات سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے خود کو روحانی علوم ڈاٹ کام سے متعلق فرد ظاہر کر کے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔
اسی طرح بعض ویب سائٹس بھی ہماری نظروں سے گزری ہیں جہاں روحانی علوم ڈاٹ کام کا فرنٹ لوگو تک استعمال کیا جا رہا ہے ۔ بذریعہ تحریر ہٰذا قارئین پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ روحانی علوم ڈاٹ کام سے منسوب دیگر کوئی ویب سائٹ نہیں ہےلہٰذا قارئین نوٹ فرمالیں۔
اکثر قارئین یہ شکایت کرتے ہیں کہ ہم نے فری روحانی سروس کے تحت سوال ارسال کیا تھا لیکن جواب موصول نہ ہوا یا کتابوں کے لئے ای میل کی تھی کوئی جواب موصول نہ ہو ۔ ایسے تمام حضرات حق بجانب ہیں کیونکہ ہمیں اکثر اوقات ان کی ای میل سرور کی تکنیکی خرابی کے سبب موصول ہی نہیں ہو پاتی ہے ۔
رابطہ کے لئے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ

[email protected]
پر ای میل ارسال کریں ۔ آپ کی فوری رہنمائی کردی جائیگی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حصول روزگار کا مجرب جفری عمل

حصول ملازمت کا جفری عمل
اگر حصول ملازمت کے خواہاں ہیں اور تمام امیدیں مایوسی میں تبدیل ہوتی جا رہی ہیں تو اس جفری عمل کو اپنے استعمال میں لائیے انشاء اللہ اسم غیاث کی معجزاتی قوت غیبی اسباب پیدا کرنے کا سبب ہوگی۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حاضرات بدوح :حکیم غلام قادر بلوچ ۔ مسقط

اسم یا بدوح سے جو حاضرات ہوتی ہے وہ انتہائی طاقتور ہوتی ہے اس اسم جلیلہ کے تابع اہل جنات کے بڑے سربراہ حاضر ہوتے ہیں ۔ آپ حضرات نے اسم یا بدوح کے بہت سے طریقہ حاضرات دیکھے ہوں گے لیکن یہاں ایک خصوصی طریقہ پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

انسان

کیا آپ کو بھی دیگر حضرات کی طرح عملیات میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ دوران اعمال آپ پرہیز جلالی و جمالی نہ کریں ؟
آئیے چند ہدایات پڑھئے !!!۔۔۔یہ ایسی باتیں ہیں جو بڑے سے بڑا ماہر فن بھی بتانے سے گریز کرے گا [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اعداد متحابہ ۳۔ مربع نصفی

ہم نے گزشتہ کسی مضمون میں اعداد متحابہ کی قوت اور اس سے حاضری مطلوب کا ایک انتہائی موثر اور نتیجہ خیز عمل بیان کیا تھا جن حضرات نے اسے آزمایا ان کی تحریریں اس بات کی شاہد ہیں کہ انہوں نے گوہر مراد حاصل کرلیا ۔ آج کی نشست میں ہم انہی اعداد سے ایک انتہائی موثر عمل بیان کر رہے ہیں علم النقوش میں اس قاعدہ کو مربع نصفی کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے ۔ اس طریق کو اگر آپ نے حاصل کرلیا تو سمجھ لیں کہ مطلوب آپ کا بندہ بے دام غلام ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]