No Picture
مضامین

Taskhheer-e-Hajaat::.تسخیر حاجات

اس عمل کے بے شمار کتب میں رقم پایا میری تحقیقات کے مطابق یہ عمل جناب استاد ابراہیم خاں کا ہے اور بہت ہی مجرب ہے اس عمل کی برکت سے کوئی کام آپ کا بند نہ ہوگا اللہ تعالیٰ غیب سے کفیل ہوگا آپ اس عمل کو کسی بھی سعد وقت میں کرسکتے ہیں کسی بھی سیارے کے شرف میں یا کسی سعد نظرات کے دوران بنا سکتے ہیں ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
ہماری پیشکش

نقشہ رجال الغیب

اکثر ہمارے مضامین میں رجال الغیب کے بارے میں درج ہوتا ہے کہ رجال الغیب کو پشت پر رکھیں اس پر کئی حضرات کی ای میلز آجاتی ہیں کہ یہ کیا ہے ؟ پشت پر کیسے رکھیں وغیرہ ۔ حالانکہ رجال الغیب کا نقشہ اس سے قبل شائع کیا چکا تھا تاہم اب دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اعمال و نقوش کی تیاری میں آپ حضرات کو تکلیف کا سامنا نہ ہو ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

علم النقوش

زیر نظر تحریر جناب ڈاکٹر عمیر نجم ایم ایس سی فزکس پی ایچ ڈی ۔ فیصل آباد کی تحریر کردہ ہے جو کہ ماہنامہ فلکیات شمارہ جون ۹۷ سے نقل کی جا رہی ہے احقر نے ذاتی طور پر اس عمل کو استعمال کرنے کے بعد زود اثر پایا لہٰذا افادہ عامہ کی خاطر اسے پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر اخبار

مستحصلہ نقاط الجفر

علم ، علم ہے اور جو علم مجہول کو معلوم کر سکے اس علم کے سامنے باقی تمام علوم عاجز ہیں میں آج ایک عجیب و غریب مستحصلہ جفر پیش کر رہا ہوں جس پر مد ت با مدت اخفاء کے پردے پڑے رہے ہیں اسے کسی صاحب دل نے بیان کرنا گوارا نہ سمجھا بھلا ہو علامہ شاد گیلانی مرحوم و مغفور کا جنوں نے جفر کے سمندر بہادئیے ۔ یہ قاعدہ بھی انہی سے منسوب ہے یقینا آپ احباب کو پسند آئے گا۔ [مزید جانئے۔۔۔]