مضامین

kamalat e hamzad | hamzad kia kar sakta hai |کمالات ہمزاد

اس موقع پر یہ بیا ن کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ آپ کا ہمزاد ، آپ کی صورت ظاہری کا باطنی طور پر مکمل مالک کی صورت اور آپ کی صورت میں کوئی فرق نہیں ۔ یہ تذکرہ ہم گزشتہ ماہ مضمون میں کر چکے ہیں ۔ یہ جاننا چاہئے کہ ہمزاد بقول عاملین کن کن قوتوں کا مالک ہے اور وہ کس قسم کے اہم یا غیر اہم کام سر انجام دے سکتا ہے ۔ تاکہ آپ کی معلومات میں خامی نہ رہے اور آپ کسی بھی موقع پر مغالطہ میں نہ آجائیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

شرف زحل ۲۰۱۱؟

ان دنوں فلکیاتی جرائد میں شرف زحل۲۰۱۱ کے موثر یا غیر موثر ہونے کے حوالے سے مختلف رائے پیش کی جا رہی ہے ، افسوس کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ صاحب علم حضرات بجائے اس کے کہ اصول نجوم کو بیان کرتے ہوئے اپنے علم سے مستفید فرماتے ، انہوں نے ایک دوسرے پر تنقید کرنا اپنا معیار بنالیا ۔
اسلام آباد سے سید محمد اجمل صاحب جنہوں نے گزشتہ وقتوں میں بھی زحل کی خاص ساعتوں کی جانب نشاندہی فرمائی تھی لیکن عوام تو عوام خواص نے بھی کبھی ان زائچوں پر غور نہیں فرمایا ۔ اس مرتبہ شرف زحل ۲۰۱۱ کے متعلق اپنی رائے اور علمائے نجوم کے اہم نکات کو بیان کرتے ہوئے ایک خاص ساعت زحل جو کہ بیس نومبر دو ھزار دس کو آرہی ہے کہ متعلق بھی وضاحت فرماتے ہوئے اپنے علم کا نذرانہ پیش کرتے ہیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

قصہ ایک مچھیرے کا

ايک دفعہ كا ذكر ہے كہ ايک تھا مچھیرا ، اپنے كام ميں مگن اور راضی خوشی رہنے والا۔
وه صرف مچھلی كا شكار كرتا اور باقی وقت گھر پر گزارتا۔
قناعت كا يہ عالم كہ جب تک پہلی شكار كی ہوئی مچھلی ختم نہ ہو دوبارہ شكار پر نہ جاتا۔
ايک دن كی بات ہے کہ ۔۔۔۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اھرام کے کرشمے اور جدید تحقیقات

ڈاکٹر سید مسرور حسین رضوی کی اھرام کے کرشمے پر جدید تحقیقات۔ اھرام کی تاریخ ، اس کے فوائد وغیرہ پر مشمتل ایک لا جواب تحریر ۔
اھرام میں خشک اناج اور دوسرے اجناس کیڑوں سے محفوظ رہتے ہیں اور ان سے بنی ہوئی اشیاء کا ذائقہ بہتر اور جسم کو زیادہ قوت فراہم کرتا ہے
اکثر اھرام خیالات و خواہشات کو مادی شکل دیتا ہے کچھ لوگوں نے نا قابل عمل خواہشات کو لکھ کر اھرام کے اندر رکھا اور کچھ عرصہ کے بعد ان کی خواہشات خود بخود پوری ہوگئی ۔ ہمارے چند جاننے والوں نے اھرام میں پرائز بانڈ رکھے ، حیرت انگیز طور پر قرعہ اندازی میں وہ نمبرز کے بانڈز بطور انعام نکل آئے
اگر اھرام میں دو ہفتے تک پانی رکھا جائے اور اس سے چہرہ دھوئیں تو چہرے پر چمک و سرخی پیدا ہوتی ہے جلد زیادہ خوبصورت اور شفاف ہوجاتی ہے جھڑیاں آہستہ آہستہ ختم ہوجاتی ہیں۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حروف صوامت ۲

حروف صوامت کی رجعت سے محفوظ رہنے کا طریقہ جسے بابائے جفر علامہ شاد گیلانی مرحوم نے جفر سے دریافت کیا۔
اس کے علاوہ زبان بندی کا ایک نادرونایاب عمل جس کو کئی مرتبہ تجربہ کی کسوٹی پر پرکھا گیا ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

جعلی عاملین

اسپین سے جناب سیدنعمت علی جعلی عاملین کے متعلق چند حقائق کا انکشاف کرتے ہیں کہ آج ٹیلی وژن ، انٹرنیٹ ، رسائل اور اخبارات روحانی مسائل کے حل کے اشتہارات سے بھرے نظر آتے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان تمام اشتہارات میں سب کچھ ایک جیسا ہی لکھا آپ کو ملے گا اور مزید لطف یہ عامل حضرات کے نام بھی تقریباََ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں جیسے پیر شاہ صاحب ، بنگالی بابا ، جلالی بابا ، سائین شاہ وغیرہ ۔ لفظ شاہ کے بغیر عامل اپنا نام لکھنا توہین سمجھتا ہے (یہاں جعلی عاملین سے مراد ہے) ان اشتہارات میں دعوی کیا جاتا ہے وہ بھی تقریباََ ایک جیسا ہی ہوتا ہے مثلاً محبوب آپ کے قدموں میں ، میرا علم چلے سات سمندر پار۔ سنگدل محبوب آپ کے پاس ، محبت میں ناکامی ، مطلوبہ جگہ شادی ، مالی مشکلات ، اولاد حاصل کریں ، ہر کام میں کامیابی ، ہر کام بذریعہ موکلات و جنات کیا جاتا ہے یہ تمام عامل یہ دعویٰ بھی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ان کو آج تک کبھی بھی کسی عمل میں ناکامی نہیں ہوئی [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

طلسم ہیکل سلیمانی۲

آج سے چند ماہ قبل قارئین کو یاد ہوگا کہ طلسم شفاء الامراض کے نام سے ایک عنوان شروع کیا گیا تھا جو کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کی کتاب قانون طلسمات سے نقل کیا گیا تھا ۔ درحقیقت علامہ مرحوم علم کی اس بلندی پر پرواز تھے جہاں تخیل کے پر بھی جلا کرتے ہیں ۔ علامہ مرحوم نے قدیم نایاب و صدری اعمال جو کہ عبرانی و سریانی زبان میں تھے پر کافی تحقیق کی اور اسے پیش کیا ۔ علامہ صاحب کے وہ اعمال جو سہل الحصول ہونے کے علاوہ ممکن العمل تھے انہیں میں نے ذاتی طور پر استعمال کیا اور حرف بحرف درست پایا ۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم سے رابطہ نہ ہوتا تو شاید میں اس پرخار دشت میں بھٹکتا رہتا ۔ اس ماہ سے ہم ایک نیا سلسلہ بعنوان “طلسم ہیکل سلیمانی ” قسط وار صورت میں تحریر کر رہے ہیں عمل ہٰذا علامہ مرحوم کی کتاب انوار طلسمات سے لیا گیا ہے ۔ تمام قارئین سے مرحوم کی بلندی درجات کے لئے سورہ فاتحہ پڑھنے کی گزارش کی جاتی ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Aamaal-e-Mutafarriqa::.اعمال متفرقہ

اس عنوان کے تحت اس مرتبہ ہم چند ضرورت کے مجرب اعمال پیش کر رہے ہیں ۔ کئی حضرات آئے دن فون کرکے استخارہ کرنے کے لئے کہتے ہیں میرے نزدیک سب سے بہتر استخارہ یہی ہے کہ انسان خود اپنی آنکھوں سے دیکھے کہ کیا اس کے حق میں بہتر ہے ، جو استخارہ بیان کیا گیا ہے میرا ذاتی طور پر مجرب ہے ۔
اس کے علاوہ حب کا ایک چٹکلہ ، نظر بد سے حفاظت ، برائے گرفتاری سارق ، قمر درعقرب میں عداوت کا عمل اور گمشدہ کا پتہ لگانے کے لئے وہ اعمال تحریر کئے گئے ہیں جو تجربہ میں آچکے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Roohani Doctor | Tamam Amraz K Liye Shafi Roohani Nuskhaروحانی ڈاکٹر:تمام امراض کے لئے شافی روحانی نسخہ

اس سے قبل روحانی ڈاکٹر کے عنوان سے امراض کا علاج قرآن کریم اور اسمائے باری تعالیٰ کے ذریعہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں اس ماہ ایک اور نادر نسخہ پیش خدمت ہے ۔یہ بظاہر ایک چھوٹا سا چٹکلہ ہے لیکن اس کے اثرات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ۔ لوگوں کا ذہن مشکل قسم کے عملیات کی جانب جلد مائل ہوتا ہے شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان فطرتی طور پر مشکل پسند واقع ہوا ہے لیکن اس کا مطلب یہ بھی ہرگز نہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ اعمال جو بظاہر آسان نظر آتے ہوں ان کے اثرات کامل نہ ہوں ۔ اس عمل کو اپنے استعمال میں لائیں انشاء اللہ داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔ اس کے ساتھ ہی اس عمل کی ہر شخص کو خواہ وہ خلق کے لئے کام کرتا ہو یا اپنے لئے باذن تعالیٰ اجازت عام ہے ۔ اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کرکے استعمال میں لائیں انشاء اللہ شفاء کلی ہوگی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]