No Picture
مضامین

تثلیث عطارد و زحل

عطارد و زحل کی نظر تثلیث جو کہ ایک سعد نظر ہے ، کی ابتداء ۸ جون ۱۳ بجکر ۹ منٹ پر ہوگی ۔ جبکہ مکمل نظر ۹ جون صبح ۴ بجکر ۹ منٹ اور خاتمہ نظر ۹ جون ۱۸ بجکر ۵۸ منٹ پر ہوگا۔ اس دوران عطارد کی ساعت کا انتخاب کرتے ہوئے عمل تیار کر سکتے ہیں ۔
اس وقت ہمہ قسم کی تکالیف کے خاتمہ کے لئے ، دشمنوں سے نجات کے لئے ، یا کسی بھی خاص مقصد کے لئے عمل تیار کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

تثلیث زہرہ و مشتری

اس سال کی ایک خوبصورت سعد نظر ۔ ۱۴ جون ۲۰۱۰ ۔دو دلوں میں جائز محبت پیدا کرنے ۔ طالب کو مطلوب اور مطلوب کو طالب کرنے کے لئے ایک نہایت پرتاثیر وقت ۔ ہم آہنگی زوجین و عزیز و اقربا و دیگر جائز جگہوں پر اس عمل سے کام لیا جا سکتا ہے ۔ ضروری نہیں کہ مطلوب کوئی فرد ہو بلکہ فراخی رزق ، دولت ، ترقی وغیرہ کے لئے بھی اعمال مرتب کئے جا سکتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Jinnat ki Haqeeqat | جنات کی حقیقت

مضمون ہٰذا مرحوم پیر سید وارث علی شاہ جیلانی مدظلہ ایم اے گولڈ میڈلسٹ فاضل مکہ مکرمہ نے اپنی زندگی میں ایک فلکیاتی رسالہ میں تحریر فرمایا تھا ۔جنات کی حقیقت پر ایک علمی تحریر ہے جو یقیناََ قارئین کے علم میں اضافہ کا موجب ہوگی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حاضرات بنات الملوک

حاضرات کا یہ عمل خصوصی طور پر خواتین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے تاہم اگر کوئی مرد کرنا چاہے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے واضح ہو کہ عمل مبارک میں وظیفہ یا پڑھائی نہیں کرنی پڑتی بلکہ ایک خاص نقش ہے جس کی زکوٰۃ ادا کرنے سے ایک موکلہ حاضر ہو کر سوالات کے جوابات دیتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

gumshuda-maal-ki-talash
متفرقات

گمشدہ مال کی برآمدگی

اکثر و بیشتر حضرات اپنی قیمتی اشیاء کے چوری ہوجانے کی وجہ سے پریشان ہوجاتے ہیں یا وہ افراد جو چیز کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیں اب کوشش کے باوجود وہ چیز مل نہیں پا رہی ہوتی ہے ۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے مطلوبہ اشیاء تک رسائی کے لئے بہترین اعمال درج کئے جا رہے ہیں ۔ امید ہے کہ ضرورت مند مستفید ہونگے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اعمال مصدقہ

اس کالم کے تحت چیدہ چیدہ وہ اعمال درج کئے جا رہے ہیں جو تجربہ کے بعد کامیابی کی سند حاصل کر چکے ہیں ۔ نیز ان اعمال کو کرنے میں حروف و اعداد کا کوئی دخل نہیں کہ ہر بندہ ان سے فیض یاب ہو سکے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اسم الہی الفتاح کے خواص و تاثیرات

اللہ تعالیٰ کا ہر صفاتی اسم اپنے اندر ایک کائنات رکھتا ہے نہ کسی نے آج تک ان اسماء کی مکمل شرح کی ہے نہ ہی کسی کے قلم میں اتنی طاقت ہے کہ ان خواص و تاثیرات کو ایک جگہ تحریری صورت میں تحریر کر سکے ۔ تاہم بزرگوں سے جو کچھ اس اسم یعنی الفتاح کے متعلق ملا یا جو کچھ تحقیق کے دوران سامنے آیا اختصار کے ساتھ قارئین کے لئے قلمبند کیا جارہا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
ہماری پیشکش

الواح و طلسمات سیارگان از غائت الحکیم

غائت الحکیم آسٹرالوجی میجک پر لکھی جانے والی ایک مشہور و معروف کتاب ہے جو کہ علامہ مجریطی کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب سنہ ۱۰۰۰ھجری میں اندلس میں عربی زبان میں شائع کی گئی تھی ۔ جس کا لاطینی ترجمہ سنہ ۱۲۵۶ ھجری میںبادشاہ انفسونو نے کروایا ۔اس کتاب میں درج الواح و طلاسم کو تیار کرنے کے لئے علم نجوم کے بہت سے اصولوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے ۔ سیارگان کی سعادت و نحوست ، ان کی طاقت ، اور خصوصاََ پیدائشی طالع میں قمر کی طاقت کو دیکھا جاتا ہے اس کے بعد لوح یا طلسم کا انتخاب کیا جاتا ہے جن سے فوری اثرات کا ظہور ہوتا ہے ۔ ایک ہی لوح یا طلسم پوری زندگی کے لئے کافی ہوتا ہے ۔
ان الواح و طلاسم کی تیاری میں جیسا کہ بتایا گیا کہ علم نجوم کے بہت سے اصولوں کو مد نظر رکھنا پڑتا ہے ۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم گاہے بگاہے ان اصولوں کے ہمراہ الواح و طلاسم تیار کرنے کے طریقہ کار کو پیش کرتے رہیں گے ۔ امید ہے کہ قارئین کے علم میں باعث اضافہ علمی ہوگا۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حروف صوامت(نئے قارئین کے لئے )۔

صوامت صامت کی جمع ہے جس کے معنی چپ گپ اور خاموشی کے ہیں ، ابجد میں ان تیرہ حروف کو جو بے نقطہ ہیں حروف صوامت کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ، یہ عقود کے امور میں کام آتے ہیں عقود جمع عقد کی ہے عقد کے معنی باندھنا کے ہیں ، عقداللسان ، عقدالنوم ، عقدالشہوت ، عقد النکاح ، عقد الزنا ، عقد الزنا کے علاوہ بہت سے ایسے کام ہیں جن کا تعلق عقود سے ہے ان حروف سے کام لیا جاتا ہے باندھنا اور روکنا صرف انہی سے ممکن ہے انسانی ضروریات میں چوتھائی کام ان حروف سے کئے جا سکتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Auj-e-Mareekh::.اوج مریخ ۲۰۱۰

اللہ تعالیٰ نے وقت میں بہت تاثیر رکھی ہے اس ماہ اوج زہرہ کے ہمراہ اوج مریخ کی سعادت بھی نصیب ہو رہی ہے ۔ سیارہ مریخ قوت و شجاعت کا سیارہ مانا گیا ہے آدمی میں ہمت و جرات پیدا کرتا ہے مہم جوئی کی قوت بھی اسی سے متعلق ہے علمائے جفر نے اس سے دو کام لئے ہیں ایک فتحیابی کے لئے خواہ وہ کسی بھی کام یا مقدمہ وغیرہ کے لئے ہو ۔ دوسرا قوت بدنی کے لئے ۔
اس ماہ یہ وقت ۱۴ مئی ۲۰۱۰ بروز جمعہ صبح ۰۰ بجکر ۱۷ منٹ تک ۱۶ مئی ۲۰۱۰ بروز اتوار صبح ۴ بجکر ۳۰ منٹ تک رہے گا ۔ مزید معلومات کے لئے اندرونی صفحہ ملاحظہ فرمائیے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اسم ذات اللہ

اپنے سابقہ مضامین میں "اسم اعظم:”کے تحت مختلف حکایات، روایات ۔ احادیث ۔ اقوال بزرگان دین آپ کی خدمت میں پیش کر چکا ہوں ۔ لیکن میں محسوس کرتا ہوں کہ یہ موضوع ابھی تشنہ طلب ہے ۔ مزید کچھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا خواہاں ہوں ۔ صدیوں سے علماء اور عارفین کتہے آرہے ہیں کہ اسم اعظم اللہ یعنی اسم ذات ہے لیکن اس کی شرح کسی جگہ مکمل طور سے ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]