No Picture
مضامین

اعداد متحابہ (قسط اول )۔

علم النقوش سے دلچسپی رکھنے والے حضرات یقینی طور پر اعداد متحابہ کے متعلق جانتے ہوں گے ۔ ان اعداد کا تذکرہ علامہ خلدون نے تاریخ ابن خلدون تک میں کیا ۔ کاش البرنی مرحوم نے ان اعداد پر باقاعدہ ایک علیحدہ کتاب لکھی ۔ دیگر بے شمار صاحبان فن نے ان اعداد کا تذکرہ کسی نہ کسی صورت میں ضرور کیا ۔
لاڑکانہ کی ایک صاحب علم شخصیت نے گزشتہ دنوں اپنی کتاب مکاشفات اسرار و مکاشفات نور میں ایک بات کا اظہار کیا کہ عدد متحابہ کے مرتبہ دوم کے اعداد جو کہ عموماََ کتابوں میں لکھے گئے ہیں وہ غلط ہیں ۔ اتفاقاََ کچھ عرصہ قبل اسی موضوع پر ایک صاحب علم دوست نے بھی محترم عائلی صاحب کی بات کی تائید کی کہ مرتبہ دوئم کے اعداد غلط ہیں ۔ اسی موضوع پر انہوں نے وسیع تحقیق کے بعد کئی اعداد استخراج کئے جو اصول و ضوابط کی رو سے درست ثابت ہوئے ۔ اعداد متحابہ پر یہ قسط وار سلسلہ جہاں مبتدی حضرات کے لئے باعث اضافہ علمی ہوگا وہیں صاحب علم شخصیات کے لئے بھی ایک نئی راہ ہموار کرے گا ۔ ہمارے محترم دوست جناب محمد اجمل صاحب اس عزم کے ساتھ اس تحریر کو شائع کر رہے ہیں کہ اس سے قبل آپ نے یہ معلومات کہیں اور نہ پڑھی ہونگی ۔ انشاء اللہ [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر اخبار

شہید بھٹو کی پھانسی سے قبل کی گئی جفری پیشن گوئی

قاعدہ ہٰذا علامہ شاد گیلانی مرحوم نے جنوری ۱۹۷۶ء میں شائع فرمایا تھا ۔ قاعدہ ہٰذا میں اس وقت کے موجودہ حکمران کے بارے میں پیش گوئی کی گئی تھی جو حرف بحرف درست ثابت ہوئی تھی ۔ قارئین کے استفادہ کے لئے قاعدہ ہٰذا من و عن نقل کیا جا رہا ہے ۔ خیال رہے کہ اس قاعدہ کا ماضی میں سوفٹوئیر بنا کر مختلف تجربات کئے گئے تھے جو کافی حد تک مثبت ثابت ہوئے ۔ جو حضرات اس قاعدہ سے فیض حاصل کریں ان سے درخواست ہے کہ علامہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پر کر مرحوم کی روح کو بخش دیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

فیگری تحریر

السلام علیکم!۔ میرا نام محمد ریاض تبسم ہے ۔ آج میں آپ کے لئے ایک ایسی دلچسپ اور حیرت انگیز تحریر لے کر حاضر ہوا ہوں جسے سیکھ کر آپ اپنا ہر راز اور ہر پرائیوٹ بات عام آدمی سے پوشیدہ رکھ سکتے ہیں اور اسے آپ کے صرف وہی احباب پڑھ سکیں گے جن کو آپ اس کے متعلق بتائیں گے ۔ سیکھنے اور سمجھنے میں بالکل آسان ہے صرف تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہے چونکہ یہ تحریر انگلش فیگرز کی صورت میں بائیں سے دائیں لکھی اور پڑھی جائے گی اس لئے ہم نے اس کو (فیگری تحریر ) کا نام دیا ہے ، یہ تحریر عربی حروف تہجی یعنی حروف ابجد اور اس کے اعداد پر مبنی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]