السلام علیکم!۔ میرا نام محمد ریاض تبسم ہے ۔ آج میں آپ کے لئے ایک ایسی دلچسپ اور حیرت انگیز تحریر لے کر حاضر ہوا ہوں جسے سیکھ کر آپ اپنا ہر راز اور ہر پرائیوٹ بات عام آدمی سے پوشیدہ رکھ سکتے ہیں اور اسے آپ کے صرف وہی احباب پڑھ سکیں گے جن کو آپ اس کے متعلق بتائیں گے ۔ سیکھنے اور سمجھنے میں بالکل آسان ہے صرف تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہے چونکہ یہ تحریر انگلش فیگرز کی صورت میں بائیں سے دائیں لکھی اور پڑھی جائے گی اس لئے ہم نے اس کو (فیگری تحریر ) کا نام دیا ہے ، یہ تحریر عربی حروف تہجی یعنی حروف ابجد اور اس کے اعداد پر مبنی ہے ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً