No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

تثلیث شمس و مشتری(عمل برائے حصول مال و دولت و زیادتی رزق)۔

تثلیث شمس و مشتری اس ماہ کی ایک انتہائی سعد نظر ہے ۔ اس وقت کی ابتداء ۸ اکتوبر صبح ۱۰ بجکر ۵۲ منٹ پر ہوگی جبکہ تکمیل نظر ۹ اکتوبر ۱۰ بجکر ۴۹ منٹ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئی الباقی)۔(۵)۔

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئ الباقی)۔
مزید خواص

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

اوج عطارد ۲۰۱۲

سیارہ عطارد دائرۃ البروج کا دورہ کرتے ہوئے جب برج عقرب کے ۵ درجہ پر پہنچتا ہے تو قدرت کاملہ کی جانب سے اسے اوج کی قوت حاصل ہوتی ہے شرف عطارد کے تحت اس سلسلہ میں اعمال پیش کئے جا چکے ہیں آپ انہی اعمال سے اگر شرف عطارد کے دوران مستفید نہ ہوپائے ہوں تو اب فیض حاصل کر سکتے ہیں
لنک درج ذیل ہے
http://www.roohanialoom.com/?p=1576

خیال رہے کہ اوج عطارد کا یہ وقت ۸اکتوبر۲۰۱۲صبح ۸ بجکر ۵۰ منٹ پر شروع ہوگا جب کہ اختتام ۹ اکتوبر ۱ بجکر ۳۰ منٹ قبل از سحر ہوگا۔
آپ ان اوقات کے دوران ساعت عطارد کا خیال رکھتے ہوئے اپنی ضروریات کے مطابق اعمال تیار کر سکتے ہیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم جفر اخبار

قاعدہ جامع الجفر

میں نے اب تک کئی جفری قواعد آپ احباب کی خدمت میں پیش کئے ہیں اور مزید بھی بہت کچھ شائع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ عمدہ سے عمدہ پیش کروں ۔ اس مرتبہ آپ احباب کی خدمت میں علم الجفر اخبار کا ایک اہم قاعدہ پیش کرنے جا رہا ہوں یہ قاعدہ جناب امیر حیدر کاظمی صاحب نے عابد جعفری ضلع کھوڑ کو عنایت کیا تھا کسی کی وساطت سے مجھ تک پہنچا میں من و عن وہ صفحات پیش کر رہا ہوں جو مجھے حاصل ہوئے تھے امید ہے شایقین جفر پسند فرمائیں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۱۹۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئی الباقی)۔(۴)۔

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۱۹۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئ الباقی)۔
مزید خواص

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم الاعداد

علم الاعداد ۳۔

جن حضرات کے نام کا مفرد عدد ایک ہو ان کی عمومی خصوصیات
ایک عدد والے لوگ اگر تعلیم یافتہ ہوں؟
ایک عدد والے لوگ اگر ان پڑھ ہوں؟
جن خواتین کے نام کا عدد مفرد اگر ایک ہو تو ان کی عمومی خصوصیات۔۔۔۔
ایک عدد والی عورتیں اگر تعلیم یافتہ ہوں؟
ایک عدد والی خواتین اگر ان پڑھ ہوں؟
مرکب عدد کی کرشمہ سازی ۔۔۔
تاریخ پیدائش مطابق عیسوی ۔۔
ایک عدد والے خواتین و حضرات کا خصوصی وظیفہ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم جفر آثار

علم الحروف ۔ خواص حرف (ج)۔

علم الجفر میں حروف کی سائنس ایک دقیق اور دلچسپ پہلو لئے ہوئے ہے اساتذہ کرام نے ان کو بے شمار اقسام پر تقسیم کر رکھا ہے ۔ ہر قسم اپنی جگہ ایک الگ دنیا لئے ہوئے ہے عملیات دنیا کا طالب علم حروف تہجی کی زکات کے بعد دیگر مخصوص زکات ادا کرکے ان سے عملیاتی امور میں بہت سے انوکھے اور حیران کن کام لے سکتا ہے ۔ حروف کی زکات کا طریق تو ہم پہلے بیان کر چکے ہیں کوشش کریں گے کہ دیگر زکاتوں کے متعلق بھی تفصیلاً علم پیش کر سکیں ۔ حروف تہجی کی زکات سے اعمال کی رجعت سے انسان محفوظ رہتا ہے حروف کے موکلات مانوس ہوتے ہیں اس لئے جو بھی ان سے مدد طلب کرے گا وہ کمر بستہ تیار ہوں گے میری ذاتی رائے ہے کہ اگر کوئی طالب علم صرف حروف فکی زکات ہی ادا کرلے تو اسے دیگر محنت کی ضرورت نہ ہوگی بشرطیکہ زکات اکبر یا مخصوص تعلیم کردہ طریق کے مطابق ادا کی گئی ہو ۔ اس بار ہم حرف جیم کا ایک موثر قاعدہ کو باتفصیل بیان کرتے ہیں تاکہ ہر ضرورت مند اس سے محنت کرکے فائدہ اٹھا سکے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر اخبار

مستحصلہ مصحف ابو طالبی

قاعدہ ہٰذا ایک نہایت ہی عمدہ جفری قاعدہ ہے جس کی شرح بابر سلطان قادری مرحوم نے جمال جفر پاکستان کے کسی شمارہ میں پیش کی تھی۔
مصحف فاطمہ سے معمولی ردوبدل کے ساتھ مصحف ابو طالبی حل ہوتا ہے اس قاعدہ کو شیخ الشیوخ حضرت احمد سبتی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی اور امام احمد بونی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی اپنی کتاب میں اجمالاً اور گاہ تفصیلاً بیان فرمایا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]