No Picture
عملیات و تعویذات کی زکات

Haroof e tahaji ki zakat kaisay ada karein | زکات حروف تہجی

گزشتہ کئی ماہ سے بہت سے احباب نے زکات حروف تہجی کے متعلق سوالات کئے ، بہت سے خواتین و حضرات کا اصرار رہا کہ اس سلسلہ میں ایک تفصیلی مضمون لکھا جائے ان تمام خواتین و حضرات کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے زکات حروف تہجی کا مفصل طریقہ پیش کیا جا رہا ہے تاکہ جو زکات ادا کرنا چاہے ہیں وہ بغیر کسی مشقت کے حروف تہجی کی زکات ادا کر سکیں۔
غلطیوں کی درستگی کے ہمراہ ۔۔۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۱۷۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئی الباقی)۔(۲)۔

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۱۶۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئ الباقی)۔
مزید خواص

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حروف صوامت (اسختراج و استیصال)۔

اگر کسی ایسے فرد کو محلہ یا مکان سے نکالنا مقصود ہو جس کے شر سے لوگوں کی جان و مال یا عزت و آبرو کا خطرہ ہو یا کوئی مفسد ہو جسے مکان یا محلہ سے نکالنا ضروری ہو تو اس امر کے لئے یہ عمل اختیار کیا جا سکتا ہے ۔
صرف وہی حضرات عمل میں لائیں جنہوں نے حروف صوامت کی زکات ادا کر رکھی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]