Haroof e tahaji ki zakat kaisay ada karein | زکات حروف تہجی

زکات حروف تہجی

قارئین کے بے حد اصرار پر


تصحیح : ٹائپنگ کے دوران چند غلطیاں واقع ہوئی ہیں انہیں درست کرلیں۔
جدول میں حرف "ط” کے تحت اجب یا اسمائیل بحق یا یا لکھا ہے جب کہ اصل کلمہ "اجب یا اسمائیل بحق یا طا ” ہے ۔
اسی طرح حرف”ی” کی عزیمت تحریر نہیں کی گئی ہے جو کہ یہ ہے "اجب یا سراکیتائیل بحق یا یا "۔
حرف "ل ” کے تحت موکل حروزائیل لکھا ہے جبکہ یہ موکل حرف "ک” کا ہے ، حرف ” ل ” کی عزیمت یہ ہوگی ۔ اجب یا طاطائیل بحق یا لام”۔

1 Comment

  1. الف کی زکوٰۃ اکبر کیسے ادا کریں جب کہ قمر شرطین کی منزل میں ماہ کے کسی ایک دن ہی رہتا ہے، پھر 28 دنوں تک 4444 بار کیسے پڑھین؟
    برائے مہربانی جواب ارسال فرمائیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*