No Picture
علم نجوم

علم الساعات۵۔

کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے اہم وقت اس کی پیدائش کا ہوتا ہے انسان کی پیدائش کا وقت محض ایک دفتری ریکارڈ نہیں ہے بلکہ یہ کسی بھی انسان کی فطرت، سوچ اور مستقبل کے بارے میں راہنمائی فراہم کرنے والا ایک کوڈ ہے آپ پیدائش کی ساعت سے انسان کی زندگی کا ایک بھرپور تجزیہ پیش کر سکتے ہیں آج اس مضمون میں مشتری اور زحل کی ساعت میں پیدا ہونے والے افراد کا ایک تعارف پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
نگینوں کے خواص ، سعد و نحس و پہچان

Diamond::.الماس

پتھروں کے خواص پر ایک علمی تحریر ۔
ہیرا جسے عربی میں الماس ، انگریزی میں ڈائمنڈ سنسکرت میں ہیرک کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ بلوری رنگ کا صاف و شفاف پتھر ہے اس کا دنیا کے سب سے قیمتی پتھروں (جواہرات) میں شمار ہوتا ہے ۔ اس کی چمک دمگ ، رنگت ، خوبصورتی اور سختی طرہ امتیاز ہے ۔ اسے شاہی پتھر کہا جاتا ہے اور اسی وجہ سے خزانوں میں محفوظ کیا جاتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]