No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

اوج زحل 5 تا 18 جون 2016

علمائے روحانیت کے نزدیک جب سیارہ زحل حالت شرف یا اوج میں ہوتا ہے تو یہ اپنی انتہائی مثبت قوت کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ مقام زحل کو 29 سال بعد حاصل ہوتا ہے۔ جس طرح اس سیارہ کی نحوست بہت خوفناک ہے اسی طرح اس کی مثبت قوت بہت عظمت کی حامل ہے۔ ہم نے اس موضوع پر کئی مضامین شائع کیے ہیں۔ قارئین کی سہولت کے لیے ان میں منتخب شدہ مضامین کو ایک تحریر کی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ہر صاحب ضرورت اپنے مقصد کے مطابق عمل تیار کر لے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

اوج زہرہ2016

کسی بھی سیارے کے شرف کے بعد اس کی اوج کی قوت پرتاثیر مانی گئی ہے۔ ہم اس وقت ایسے تمام نایاب اعمال کا مجموعہ ایک تحریر کی صورت میں پیش کر رہے ہیں جو اس وقت سعید میں تیار کئے جا سکتے ہیں۔ تاکہ ہر ضرورت مند اپنی حاجت اور مقصد کے مطابق عمل تیار کر سکے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

Loh-e-sulemani-tayar-karein
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

عظیم المرتبت نایاب لوح حضرت سلیمان علیہ السلام

یہ ایک ایسی عظیم الشان لوح ہے کہ جس کی تعریف میں الفاظ کم معلوم ہوتے ہیں۔ یہ لوح آج تک کسی روحانی کتاب میں شائع نہیں ہوئی۔ اس لوح کی تیاری میں ادارے کی عرصہ دراز کی تحقیق اور محنت شامل ہے۔
اخبار و آثار کے امتزاج سے تیار ہونے والی یہ لوح
جس کا ایک ایک خانہ ، ایک ایک نگینہ تحقیقات اور جفر کی کسوٹی پر پرکھ کر منتخب کیا گیا [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

تثلیث زہرہ و مشتری ایک مشہور جفری عمل

سعد سیارگان میں زہرہ و مشتری کی نظرات کے اثرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اسی مناسبت سے ایک مشہور عمل جو کہ در حقیقت استاد ابراھیم خاں صاحب کا ہے جسے علامہ شاد گیلانی مرحوم کے علاوہ دیگر ماہرین روحانیت نے بھی تحریر فرمایا، مکمل تشریح کے ساتھ پیش خدمت ہے ۔
سعدین کی تثلیث کے دوران اس عمل کو تیار کرکے اس کی تاثیر میں کئی گنا زیادہ اضافہ کیا جا سکتاہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

تثلیث عطارد و مشتری

تثلیث عطارد و مشتری ۲۱ تا ۲۵ مئی
اس دوران وہ تمام افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو بے روزگار ہیں اور روزگار کی خواہش رکھتے ہیں یا کاروبار کر رہے ہیں لیکن کاروبار رکا ہوا ہے اور فائدہ حاصل نہیں ہو پا رہا ہے ، کہیں تبادلہ کروانے کے خواہشمند ہیں لیکن باوجود کوشش کے تبادلہ نہیں ہو پا رہا ، کسی آفس میں کام کر رہے ہیں لیکن قابلیت کے مطابق ترقی کا حصول نہیں ہو پا رہا ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

apnay-jisam-se-bahar-nikalna
متفرقات

Irtekaz e Tawajjah – Astral Body | ارتکاز توجہ (آسٹرال باڈی) از علامہ شاد گیلانی مرحوم

کچھ شخصیا ت ایسی ہوتی ہیں جو ہم میں موجود تو نہیں ہوتیں لیکن ان کی باتیں بہت گہرے نقوش چھوڑ جاتی ہیں یہ باتیں اگر تحریر کی صورت میں مل جائیں تو انمٹ نقوش کی حامل ہوتی ہیں
ان کی تحریر کا ہر حرف گویا ان کی ذات اور علم و فیض کی گواہی دیتا ہے ان ہستیوں کے نظروں سے اوجھل ہونا ایسا ہی ہے جیسا سورج بادلوں کی اوٹ میں چلا جائے سورج پھر بھی زمین کو اپنی زندگی عطا کرنے والی قوت فراہم کرتا رہتا ہے شاد گیلانی بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جو بظاہر بادلوں میں چھپے ہیں لیکن کی تحریریں آج بھی علم کے پیاسوں کی تسکین کا سامان ہیں [مزید جانئے۔۔۔]