Related Articles

Ilmuljaffer:علم الجفر(مستحصلہ نقشی)۔
مستحصلہ نقشی سن ۲۰۰۵ میں شائع کیا گیا تھا نئے قارئین کے اصرار پر اب دوبارہ پیش ِ خدمت ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

۲۷رمضان المبارک اور عمل کشادگی رزق
اگر آپ چاہتے ہیں کہ تمام سال آپ کے ہاں روپوں کی فراوانی ہو تو ۲۷ رمضان المبارک کواس عمل مبارک کو انجام دیں ہر فرد بآسانی اسے انجام دے سکتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]

شہید بھٹو کی پھانسی سے قبل کی گئی جفری پیشن گوئی
قاعدہ ہٰذا علامہ شاد گیلانی مرحوم نے جنوری ۱۹۷۶ء میں شائع فرمایا تھا ۔ قاعدہ ہٰذا میں اس وقت کے موجودہ حکمران کے بارے میں پیش گوئی کی گئی تھی جو حرف بحرف درست ثابت ہوئی تھی ۔ قارئین کے استفادہ کے لئے قاعدہ ہٰذا من و عن نقل کیا جا رہا ہے ۔ خیال رہے کہ اس قاعدہ کا ماضی میں سوفٹوئیر بنا کر مختلف تجربات کئے گئے تھے جو کافی حد تک مثبت ثابت ہوئے ۔ جو حضرات اس قاعدہ سے فیض حاصل کریں ان سے درخواست ہے کہ علامہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پر کر مرحوم کی روح کو بخش دیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
سر علامہ شاد گیلانی کی کتاب ارتکاز توجہ مل سکتی ہے ؟