تثلیث عطارد و مشتری ۲۱ تا ۲۵ مئی
اس دوران وہ تمام افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو بے روزگار ہیں اور روزگار کی خواہش رکھتے ہیں یا کاروبار کر رہے ہیں لیکن کاروبار رکا ہوا ہے اور فائدہ حاصل نہیں ہو پا رہا ہے ، کہیں تبادلہ کروانے کے خواہشمند ہیں لیکن باوجود کوشش کے تبادلہ نہیں ہو پا رہا ، کسی آفس میں کام کر رہے ہیں لیکن قابلیت کے مطابق ترقی کا حصول نہیں ہو پا رہا ۔
لوح تیار ہوگئی اب گیارہ یوم تک روزانہ اول و آخر 114مرتبہ درود شریف درمیان میں 114مرتبہ ہی سورہ فاتحہ پڑھ کر روزانہ نقش پر دم کر دیا کریں
بارھویں روز بعد از نماز فجر دو رکعت نماز حاجت مثل فجر ادا کریں بعد از سلام لوح کو بطور تعویذ گلے میں ڈال لیں
انشاء اللہ جس مقصد کے لئے تیار کی گئی ہے غیب سے مقصد کی تکمیل میں مدد ملے گی ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً