No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Sehet O Shifa | Tasdees Shams O Mirrikh | صحت و شفاء : تسدیس شمس و مریخ

قدرت نے اس کرہ ارض پر رہنے والی ہر مخلوق کو وہ سب کچھ عطا کیا ہے جو اس کی زندگی اور بقا کے لیے لازم ہے۔ قدرت کی یہ فیاضی یہیں پر ختم نہیں ہوتی بلکہ بیماریوں سے لڑنے کے لیے انسان کے جسم کے اندر ایک ایسا نظام رکھا جو انسانی جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
انسان کی میدان طب میں ترقی کے باوجود وہ ابھی بہت ساری بیماریوں کا سبب جاننے سے قاصر ہے۔
ہمارے نظام شمسی میں شمس اور مریخ کا انسانی صحت سے گہرا تعلق ہے۔
شمس اور مریخ کی تسدیس ایک سعد وقت مانا جاتا ہے۔ اس میں مختلف امراض سے شفاء حاصل کرنے کے لیے اعمال تیار کیے جاتے ہیں۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم النقوش

Izzat o Namoos Ka Tahaffuz | Shams o Zohol Qiran | عزت و ناموس کا تخفظ : شمس و زحل قران دسمبر 2016

اس دنیا میں کوئی فرد تنہا نہیں ہے۔ ایک انسان کا عمل دوسرے انسان کو ضرور متاثر کرتا ہے۔ ایک خاندان کئی افراد کے مجموع کا نام ہے۔ ہر فرد اپنی انفرادی حیثیت میں مکمل خود مختار ہوتا ہے لیکن وہ جو بھی کام کرتا ہے اس سے اس کا خاندان یقینآ متاثر ہوتا ہے۔ یہ فرد واحد درحقیقت اپنے خاندان کی ایک ایسی اکائی ہے کہ اس کا کوئی بھی فعل اس کے خاندان کو بنا یا برباد کر سکتا ہے۔ قران شمس و زحل کے اوقات میں ایسے اعمال تیار کئے جا سکتے ہیں جہاں کسی فرد کے فعل کی وجہ سے خاندان کی عزت پر انگلی اٹھائی جا رہی ہو۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

عید میلاد النبی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم

ماہ ربیع الاول آتے ہی مسلمانوں کا ایک طبقہ یہ بحث چھیڑ دیتا ہے کہ مسلمان نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یوم ولادت کیوں مناتے ہے۔ یہ اعتراض کرنے والوں میں کچھ جاہل عالموں کی طرح معاشرہ کا ایک مخصوص پڑھا لکھا طبقہ بھی شامل ہے۔ اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ کے دنوں کی یاد مناؤ۔ اللہ تعالی کے تمام دن کسی نہ کسی نبی یا معصوم سے نسبت رکھتے ہیں۔ ان دنوں میں مخصوص طرز عمل اختیار کر کے اللہ کے حکم کی تعمیل کی جاتی ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]