عدد 8 کے مجرب تعویذ و نقوش | کیا عدد 8 نحس ہے ؟ قسط پنجم
قسط پنجم گزشتہ اقساط سے قدرے مُختلف ہو گی ، کیونکہ اس قسط میں ہم اُن مجرب تعویذ و نقوش کا ذکر کریں گے جو عدد آٹھ کی نسبت لئے ہُوئے ہیں اور جو عملیات کی مشہور کتابوں میں مذکور ہیں ۔ تعویذ عدد 8 کا ہر اک نقش بحوالہ ہو گا بمع فوائد منسوبہ کے انشا ء اللہ ۔ کچھ نقوش میرے استخراج کردہ و وضع کردہ ہیں ۔ جن کی نشان دہی بھی کر دی جائے گی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]