
نظر بد سے حفاظت



دفعیہ نظر بد کا عمل ۔ تحریر ۔ اظہر عنایت شاہ / کوہاٹ شہر
نظر بد کے آچرات اور اس سے پیدا ہونے والی تباہ کاریاں و نقصانات کا ذکر عام ملتا ہے ۔ قرآنی آیات سے دفیعہ نظر بد کا عمل پیش کیا جا رہا ہے جو ہر گھر کی ضرورت ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

نظر بد کی علامات – سبب – اورنظر بد کا علاج ۔
انسانی آنکھ سے خارج ہونے والی منفی قوت یا منفی شعاعوں میں یہ اثر ہے کہ وہ کسی کی زندگی میں بہت مشکلات لانے کا سبب بنتی ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن
علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]