No Picture
مضامین

اھرام کے کرشمے اور جدید تحقیقات

ڈاکٹر سید مسرور حسین رضوی کی اھرام کے کرشمے پر جدید تحقیقات۔ اھرام کی تاریخ ، اس کے فوائد وغیرہ پر مشمتل ایک لا جواب تحریر ۔
اھرام میں خشک اناج اور دوسرے اجناس کیڑوں سے محفوظ رہتے ہیں اور ان سے بنی ہوئی اشیاء کا ذائقہ بہتر اور جسم کو زیادہ قوت فراہم کرتا ہے
اکثر اھرام خیالات و خواہشات کو مادی شکل دیتا ہے کچھ لوگوں نے نا قابل عمل خواہشات کو لکھ کر اھرام کے اندر رکھا اور کچھ عرصہ کے بعد ان کی خواہشات خود بخود پوری ہوگئی ۔ ہمارے چند جاننے والوں نے اھرام میں پرائز بانڈ رکھے ، حیرت انگیز طور پر قرعہ اندازی میں وہ نمبرز کے بانڈز بطور انعام نکل آئے
اگر اھرام میں دو ہفتے تک پانی رکھا جائے اور اس سے چہرہ دھوئیں تو چہرے پر چمک و سرخی پیدا ہوتی ہے جلد زیادہ خوبصورت اور شفاف ہوجاتی ہے جھڑیاں آہستہ آہستہ ختم ہوجاتی ہیں۔
[مزید جانئے۔۔۔]