استخارہ

Shadi ka anjam – Shadi kaisi rahay gi | شادی کا انجام -شادی کیسی رہے گی

عمومی طور پر نوجوان لڑکے یا لڑکیاں ، یا پھر وہ والدین جو اپنے بیٹے یا بیٹیوں کی شادی کے لئے فکر مند ہوتے ہیں ان کا ایک سوال ضرور ہوتا ہے کہ فلاں سے ہماری بیٹی یا بیٹے کی شادی کیسی رہے گی ۔ علوم روحانیت کے مختلف شعبوں میں مختلف طریق کو بروئے کار لاکر اس سوال کا جواب معلوم کیا جا سکتا ہے لیکن زیر نظر مضمون ایک ایسے فرد کی کاوش کا نتیجہ ہے جسے دنیائے جفر میں بابائے جفر کے نام سے موسوم کیا گیا
ایک ایسی تحریر جس پر تھوڑا سا تدبر فرما کر آپ یہ جان سکتے ہیں کہ فلاں کے ساتھ فلاں کی شادی کیسی رہے گی ؟؟ [مزید جانئے۔۔۔]

aik-azeem-ilmi-research
علم رمل

ایک عظیم علمی ریسرچ از علامہ شاد گیلانی مرحوم

دنیائے روحانیات میں علامہ شاد گیلانی کا اسم گرامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ میں از خود مرحوم کے علم سے آج تک استفادہ کررہا ہوں ۔ شاد مرحوم کا ایک مضمون بنام "ایک عظیم علمی ریسرچ ” اس مرتبہ پیش کیا جا رہا ہے ۔
علم رمل سے واقفیت رکھنے والے اور شغل طب کے حامل اس مضمون کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

aaina-beeni-naqsh-e-musallas-mufeed-nageenay
متفرقات

آئینہ بینی ۔ نقش مثلث کی زکات ۔ مفید نگینے

علامہ شاد گیلانی مرحوم کا نام علوم روحانی کی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے علوم روحانیت کے ہر شعبہ میں اپنے علم کا لوہا منوایا ۔ ملک بھر میں اب بھی ۹۰فیصد سے زائدجفار حضرات ایسے ہیں جنہوں نے کسی نہ کسی طور علامہ صاحب سے فیض ضرور حاصل کیا ۔ موجودہ دور میں مارکیٹ میں جو کتب علوم روحانیت کے موضوع پر آرہی ہے اس سے بہتر ہے کہ کتاب شائع ہی ن ہو ۔ ہمارا شروع سے یہ عزم رہا تھا کہ ہمارے علمائے متقدمین کے وہ اعمال جو سہل الحصول ہونے کے ہمراہ ممکن العمل بھی ہوں سے عوام ک روشناس کروایا جائے ۔
زیر نظر مضمون علامہ شاد گیلانی مرحوم نے کئی روحانی جرائد میں "یہ پراسرار علوم” کے نام سے شائع کروایا ۔ہم قارئین روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے اسے شائع کرتے ہیں ۔ جو حضرات مستفید ہوں وہ علامہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ضرور کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]