ایک خاص جفری لوح برائے اوج زحل ۔
سیارہ زحل جو کہ نحس اکبر سیارہ مانا گیا ہے اگر زائچہ میں نحس ہو تو اصولوں سے لاپرواہی ، غفلت، سستی، مایوسی ، مراق کی حالت ، ہرکام میں رکاوٹ ، بے اتفاقی ، دشمنی ، مفلسی ، بد قسمتی ، اندیشے ، پریشانیاں ، تنگ و تاریک جگہ میں رکھنا ، علیحدگی خوف اور عدم اعتماد ،متذبذب، اور منتشر الخیال رکھتا ہے احساس کمتری رونا رلانا۔ اور خود کشی تک کے اقدام کروادیتا ہے ۔
جب اس کا نحس دور چھایا ہو تو دوست دشمن بن جاتے ہیں ۔ ماں باپ ، بہن بھائی ، بیوی بچے سب متنفر ہوجاتے ہیں ۔ آپ جس قدر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے کوئی داد تحسین نہ دے گا۔ کسی بھی سیارہ کے شرف کی قوت کے بعد اس کی اوج کی قوت مانی جاتی ہے اگر کسی سبب آپ شرف زحل کے اوقات میں استفادہ نہ اٹھا سکے ہوں تو اس وقت سے مستفید ہوں ۔
Loh e Zohol ka Jafri Amal | جفری عمل برائے اوج زحل::۔۔۔ 5جون تا 18 جون 2016
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً