شرف مشتری ۲۰۱۳۔ سیارہ مشتری جو کہ علمائے روحانیات کے مطابق مال و دولت کا سیارہ ہے اور جب یہ سیارہ اپنے شرفی مقام پر آتا ہے تو عالم سفلی پر ایک خاص تاثیر ڈالتا ہے جسے علمائے جفر مخصوص مادہ مہیا کرتے ہوئے جذب کرلیتے ہیں اور سالہا سال تک اس کے مثبت اثرات سے فیض حاصل کرتے ہیں ۔
یاد رہے کہ ۲۷ جون ۲۰۱۳ کو سیارہ مشتری اپنے شرفی گھر میں داخل ہوجائے گا اور یکم ستمبر سے سات ستمبر تک ان درجات سے گزرے گا جہاں اس سعد اکبر سیارہ کو شرف کی قوت حاصل ہوتی ہے ۔ اس سلسلے میں ہم مختلف اعمال کو اپنے قارئین تک پہنچانے کی سعی کریں گے ۔ فی الحال اس مضمون میں سیارگان کے اثرات پر بحث کرتے ہیں تاکہ وہ حضرات جن کے پاس ہر بات کے جواب میں سوائے نفی کے کچھ نہیں ہوتا ، اس حکم ربی کو سمجھنے کی کوشش کر سکیں۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً