قران شمس و عطارد

اس سعد وقت کی ابتداء ۱۳ مارچ ۱۶ بجکر ۴۶ منٹ پر ہوگی جبکہ تکمیل نظر ۱۴ مارچ ۱۸ بجکر ۱۳ منٹ اور خاتمہ نظر ۱۵ مارچ ۱۹ بجکر ۱۴ منٹ پر ہوگا۔
۱۴ مارچ کو اتوار کا روز ہوگا حاکم یوم شمس ہے ۔ تیسری ساعت عطارد کی ہوگی (مزید وضاحت کے لئے استخراج ساعت کا مضمون دیکھئے)۔
اس وقت ہم حصول علم و کامیابی امتحان ۔ بچہ کا پڑھائی میں دل نہ لگنا۔ سبق کا یاد نہ ہوناجیسے امور کے لئے عملیاتی مدد لے سکتے ہیں ۔

حصول علم ۔ کامیابی امتحان اور قوی الحافظہ ہونے کے لئے اس لوح کو کاغذ یا چاندی کی تختی پر تیار کریں اور گلے میں ڈالیں تو کامیابی امتحان اور حصول علم میں روز افزوں ترقی ہوگی ۔ اگر اس وقت گیارہ عدد نقوش زعفران و عرق گلاب کی تیار کردہ سیاہی سے تحریر کر کے لکھ لئے جائیں اور پانی میں گھول کر ۱۱ دن تک پلائے جائیں تو اور زیادہ مفید ہے ۔

جو نقش کاغذ یا  چاندی پر کندہ کیا جائے گا وہ درج ذیل ہے۔

وہ حضرات جو ادارہ سے تیار کروانا چاہیں وہ ۱۳ مارچ سے قبل رابطہ فرما سکتے ہیں ۔
[email protected]

ہدیہ لوح چاندی بمعہ ۱۱ عدد نقوش 1100روپے علاوہ محصول ڈاک

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*