تثلیث عطارد و زحل

عطارد و زحل کی نظر تثلیث جو کہ ایک سعد نظر ہے ، کی ابتداء ۸ جون ۱۳ بجکر ۹ منٹ پر ہوگی ۔ جبکہ مکمل نظر ۹ جون صبح ۴ بجکر ۹ منٹ اور خاتمہ نظر ۹ جون ۱۸ بجکر ۵۸ منٹ پر ہوگا۔ اس دوران عطارد کی ساعت کا انتخاب کرتے ہوئے عمل تیار کر سکتے ہیں ۔

خواہ کسی بھی قسم کی مشکلا ت درپیش ہوں ۔ مالی مسائل سے تنگ ہوں یا دشمنوں نے جینا دوبھر کررکھا ہو۔ علمی کامیابی کے خواہاں ہوں یا افسران کی نگاہوں میں قربت کے متمنی ہوں الغرض تمام مقاصد کے لئے نقش ناد علی علیہ السلام لکھ کر با پرہیز اپنے پاس رکھیں اور بعد از عشاء ایک سو دس مرتبہ (۱۱۰)مرتبہ ناد علی علیہ السلام صغیر کا ورد جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ کیسی ہی مشکل کیوں نہ ہو بحکم ربی ختم ہوگی ۔
چاہیں تو نقش ناد علی (ع) کاغذ پر سیاہ روشنائی سے قبلہ رو ہو کر تحریر فرمائیں یا پھر چاندی کی تختی پر کسی نوکدار قلم سے تحریر کریں ۔
نقش ناد علی (ع) یہ ہے ۔

ادارہ سے چاندی کی تختی پر تیار شدہ نقش بھی طلب فرما سکتے ہیں ۔
ہدیہ ۱۱۰۰ روپے علاوہ محصول ڈاک۔

[email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*