اخلاق جلالی میں علامہ ملا جلال الدین محقق دوانی نے تحریر فرمایا ہے کہ عشق نفسانی کا مبداء تناسب روحانی سے ہوتا ہے اور یہ عشق جنس زائل سے نہیں۔ اسی طرح اعداد کی مخفی قوتوں کے متعلق علامہ ابن خلدون نے اپنی مشہور کتاب مقدمہ میں سحر و طلسمات کے باب میں اس کا تفصیل سے تذکرہ کیا ہے لکھتے ہیں کہ میں نے خود ان اعداد میں عجیب وغریب تاثیر دیکھی ہے ۔ چنانچہ انہوں نے چند اعمال کا تذکرہ بھی کیا ہے ۔ جو اس وقت کے عاملین کام میں لاتے تھے ۔ صاحب کتاب غائت الحکیم نے بھی جو اس فن کے امام مانے جاتے تھے ان اعداد کے اثرات کا دعویٰ کیا ہے ۔ ۔ آئیے آپ کو ان اعداد سے کام لینے کا طریق بیان کریں ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً