Online Abjad Calculator Urdu |آن لائن ابجد کیلکیولیٹر اردو
بغیر کسی اضافی فونٹس کو انسٹال کئے ، نیچے دئیے گئے سرچ باکس میں مطلوبہ اسم ، لفظ ، آیات یا سوال وغیرہ لکھئے ۔ ابجد قمری کے اعداد دئیے گئے باکس میں ظاہر ہوجائیں گے جبکہ مفرد عدد اس کے نیچے والے باکس میں ظاہر ہوگا۔ وہ افراد جو اردو کی بورڈ استعمال کرتے رہے ہیں ان کے لئے نہایت ہی آسان ٹول ہے جبکہ اردو ٹائپنگ میں مبتدی حضرات نیچے دئیے گئے کی بورڈ کی تصویر سے مدد لیتے ہوئے بآسانی ٹائپ کر پائیں گے ۔
السلام علیکم جناب لمبی تکسیر میں وقت کی بچت اور غلطی کے احتمال سے بچنے کے لئے تکسیر کے لئے اگر کوئی سوفٹ وئیر مرکیٹ میں موجود ہو تو ازراہ کرم مناسب راہنمائی فرما دیجئے
وعلیکم السلام ۔ سوفٹوئیر کازسوفٹ والوں نے بنایا ہوا ہے آپ وہاں سے خرید فرما سکتے ہیں ۔
عنقریب کوشش کروں گا کہ ایک ایسا طریقہ متعارف کرواؤں کہ بغیر سوفٹوئیر کے ہی لمبی چوڑی تکسیر چند منٹوں میں حل کی جا سکے ۔
Dear sir
Plz tell me the addad shamsi of sorah al shamans and state of sorah all e imran
Thanks
جناب اسلام علیکم آپ کے مستصلحہ سافٹ ویئر کیسے مل سکتے ہیں
Please share 6 adad name for boy my mail id [email protected]
عنقریب بقایا اقساط بھی پیش کر دی جائیں گی ۔
السلام علیکم جناب لمبی تکسیر میں وقت کی بچت اور غلطی کے احتمال سے بچنے کے لئے تکسیر کے لئے اگر کوئی سوفٹ وئیر مرکیٹ میں موجود ہو تو ازراہ کرم مناسب راہنمائی فرما دیجئے
وعلیکم السلام ۔ سوفٹوئیر کازسوفٹ والوں نے بنایا ہوا ہے آپ وہاں سے خرید فرما سکتے ہیں ۔
عنقریب کوشش کروں گا کہ ایک ایسا طریقہ متعارف کرواؤں کہ بغیر سوفٹوئیر کے ہی لمبی چوڑی تکسیر چند منٹوں میں حل کی جا سکے ۔
Dear sir
Plz tell me the addad shamsi of sorah al shamans and state of sorah all e imran
Thanks
جناب اسلام علیکم آپ کے مستصلحہ سافٹ ویئر کیسے مل سکتے ہیں
مجھے گلشن اسرار لاہوت ناسوت بک چاھیے ۔ کیسے آڈر کرو ؟