
Online Abjad Adad Calculator Urdu |آن لائن ابجد کیلکیولیٹر اردو
اب کسی سوفٹوئیر کے بغیر ہی آن لائن مطلوبہ اسم، کلمات ، آیات یا سوال کے اعداد ابجد قمری کے ذریعہ حاصل کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
اب کسی سوفٹوئیر کے بغیر ہی آن لائن مطلوبہ اسم، کلمات ، آیات یا سوال کے اعداد ابجد قمری کے ذریعہ حاصل کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
اس مرتبہ علم جفر اخبار کا جو مستحصلہ پیش کرنے جا رہا ہوں یہ مستحصلہ ناد علی (ع) کے نام سے موسوم ہے ۔ جسے آفتاب جفر حصہ دوئم میں ایم غلام عباس اعوان صاحب نے رقم فرمایا ہے ، میرے ذاتی ذرائع کے مطابق مستحصلہ ہٰذا موصوف کو علامہ غلام عباس شاد گیلانی مرحوم و مغفور نے تعلیم فرمایا تھا جسے من و عن درج کیا گیا ہے ۔
اس مستحصلہ کے حل کے لئے جو سطور کتاب مذکورہ میں درج کی گئی ہیں میں من و عن انہیں یہاں نقل کر رہا ہوں آخر میں اس مستحصلہ کا سوفٹوئیر بھی پیش کیا جا رہا ہے جس کا کوئی ہدیہ مقرر نہیں کیا گیا یہ ہر عام و خاص کے لئے بلا معاوضہ پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
[email protected] - 2022 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔