
آسٹرو میجک :قران زہرہ و مریخ
ہمارے ہاں عموماََ سیارگان کی نظرات کو مد نظر رکھ کر اعمال تیار کئے جاتے ہیں جبکہ دیگر باتیں بھی مد نظر رکھنا اصولی لحاظ سے بہت ضروری ہے اپنی نوعیت کا واحد مضمون ۔ ایک خاص وقت کی نشاندہی جو کہ ۱۸ جون تا ۲۴ جون ۲۰۰۹ عیسوی کے مابین آرہا ہے ۔ تسخیر قلب ، من پسند جگہ شادی ، دوستوں سے وابستہ توقعات کا پورا ہونا ۔ اتفاق بین الزوجین جیسے مقاصد کے لئے جفری لوح تسخیر تیار کرنے کا مفصل طریقہ جسے عزیزم محمد اجمل صاحب نے لاہور سے تحریر فرمایا۔ [مزید جانئے۔۔۔]