No Picture
مضامین

سعادت مشتری

مورخہ ۱۸ جنوری ۲۰۱۰ ۔ بوقت صبح ۸ بجکر ۵۸ منٹ تا ۹ بجکر ۳۰ منٹ بمطابق اسلام آباد پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم ۔ ایک اہم وقت۔
وہ حضرات جو گزشتہ شرف میں اس کی روحانیت سے فائدہ نہ اٹھا سکے ہوں انہیں شرف کا انتظار کرنا ہوگا یہ تو خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ کس کی زندگی میں یہ وقت آئے گا اور کس کی زندگی میں نہیں آئے گا ۔البتہ ہم یہاں ایک خاص وقت کی نشاندہی کر رہے ہیں جو کہ مطلوبہ نتائج کے حصول میں معاون ہے
وہ لوگ جو مالی مشکلات میں گرفتار ہیں وہ لوگ جو ہمیشہ مقروض رہتے ہیں ۔ وہ لوگ جو ذرائع زائد آمدن سے آج تک انعام حاصل نہیں کرسکے ۔ وہ لوگ جو متعلقہ کسی بھی شخص یا ذریعہ سے مال امداد حاصل کرنے سے عاجز رہے ہوں ۔ وہ لوگ جو متعلقہ پیشہ سے کثیر دولت حاصل کرنا چاہیں ۔ وہ لوگ جو یہ چاہتے ہیں کہ جو ذریعہ اختیار کریں اس سے روپیہ کا حصول ممکن ہو ۔ وہ لوگ جو یہ چاہتے ہوں کہ ترقی کرکے اعلیٰ پوزیشن حاصل ہوجائے انہیں چاہئے کہ اس وقت کو ہرگز نظر انداز مت کریں ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

تاریخ مسمریزم

ہمارے کئی قارئین نے اس بات کی فرمائش کی ہے کہ عمل مسمریزم کے متعلق بھی مضامین شائع کئے جائیں موجودہ دور میں اردو زبان میں اس موضوع پر بہت کم پڑھنے کو ملتا ہے البتہ ماضی میں چند نادر تحریرات ضرور ملتی ہیں ۔ اس سے پہلے کہ ہم مسمریزم کے اصول و ضوابط کو بیان کریں مناسب خیال کرتے ہیں کہ مسمریزم کی تاریخ پر بھی روشنی ڈالی جائے تاکہ یہ پہلو بھی تشنہ لب نہ رہے ۔ مضمون ہٰذا کی تیاری میں چند قدیم کتب سے مدد لی گئی ہے جن میں عجائبات مسمریزم سر فہرست ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

کاروباری اعداد

یہ وہ عدد ہوتا ہے جو آپ کے روزمرہ کے کاروباری معاملات یا تجارت کے معاملات پر حکومت کرتا ہے ۔ اس عدد کو جاننے کے لئے آپ کو پورا نام استعمال کرنا پڑتا ہے تخلص یا عرفیت سے کام نہیں چلتا۔ آپ اپنے نام کے اعداد کا استخراج بذریعہ ابجد ایقغ کیجئے اور اگر یہ عدد دہائی میں ہو تو باہم جمع کرلیں اور مفرد کرلیں یہ کاروباری عدد ہوگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]