علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Kleed e Aamal e Hub | کلید اعمال حب

بہت سےحضرات اعمال حب کے متلاشی ہیں ہم نے بھی چند اعمال اس ویب کے ذریعہ پیش کئے ہیں ۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اصول و قواعد کی پابندی نہ کی جائے کامیابی شاذ و نادر ہی نصیب میں آتی ہے ۔
وہ تمام افراد جو حب کے اعمال کرکرکے تھک چکے ہیں ان کو لازم ہے کہ اس مضمون کو سنبھال کر اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔ خواہ دنیا کا کوئی بھی عمل حب ہو یہ معلومات آپ کو ہر جگہ کام آئیں گی ۔ بہت ہی تفصیل سے ان تمام امور کو بیان کردیا گیا ہے جن کی اعمال حب میں ضرورت پڑتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

عمل تسخیر خلق

یہ عمل ترقی ، عزت اور مقبولیت کے ظہور کا ہے ، دکاندار، پرائیویٹ کمپنیوں کے افسران ، عہدیداران اور عامل حضرات کے لئے خاص طور پر مفید ہے اس لئے کہ خلقت آتی ہے نام اور شہرت ہوتی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

aik-azeem-ilmi-research
علم رمل

ایک عظیم علمی ریسرچ از علامہ شاد گیلانی مرحوم

دنیائے روحانیات میں علامہ شاد گیلانی کا اسم گرامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ میں از خود مرحوم کے علم سے آج تک استفادہ کررہا ہوں ۔ شاد مرحوم کا ایک مضمون بنام "ایک عظیم علمی ریسرچ ” اس مرتبہ پیش کیا جا رہا ہے ۔
علم رمل سے واقفیت رکھنے والے اور شغل طب کے حامل اس مضمون کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

لبیک اللھم لبیک از قلم عامر احمد آباد انڈیا۔

‏{‏ولله على الناس حج البيت من استطاع إليه سبيلا ومن كفر فإن الله غني عن العالمين‏}‏
اور اللہ پاک نے ( سورہ آل عمران میں ) فرمایا لوگوں پر فرض ہے کہ اللہ کے لیے خانہ کعبہ کا حج کریں جس کو وہاں تک راہ مل سکے۔ اور جو نہ مانے ( اور باوجود قدرت کے حج کو نہ جائے ) تو اللہ سارے جہاں سے بے نیاز ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حاضرات بدوح :حکیم غلام قادر بلوچ ۔ مسقط

اسم یا بدوح سے جو حاضرات ہوتی ہے وہ انتہائی طاقتور ہوتی ہے اس اسم جلیلہ کے تابع اہل جنات کے بڑے سربراہ حاضر ہوتے ہیں ۔ آپ حضرات نے اسم یا بدوح کے بہت سے طریقہ حاضرات دیکھے ہوں گے لیکن یہاں ایک خصوصی طریقہ پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نجوم

علم الساعات۴۔

کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے اہم وقت اس کی پیدائش کا ہوتا ہے انسان کی پیدائش کا وقت محض ایک دفتری ریکارڈ نہیں ہے بلکہ یہ کسی بھی انسان کی فطرت، سوچ اور مستقبل کے بارے میں راہنمائی فراہم کرنے والا ایک کوڈ ہے آپ پیدائش کی ساعت سے انسان کی زندگی کا ایک بھرپور تجزیہ پیش کر سکتے ہیں آج اس مضمون میں مریخ اور زہرہ کی ساعت میں پیدا ہونے والے افراد کا ایک تعارف پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم الاعداد

علم الاعداد قسط۱۰۔

جن حضرات کے نام کا مفرد عدد آٹھ یا نو ہو ان کی خصوصیات
آٹھ اور نو عدد والے لوگ اگر تعلیم یافتہ ہوں تو ؟
آٹھ اور نو عدد والے لوگ اگر ان پڑھ ہوں تو ؟
جن خواتین کے نام کا مفرد عدد آٹھ اور نو ہوں ان کی خصوصیات
آٹھ اور نو عدد والی عورتیں اگر تعلیم یافتہ ہوں تو ؟
آٹھ اور نو عدد والی عورتیں اگر ان پڑھ ہوں تو ؟
مرکب اعداد کی کرشمہ سازی
تاریخ پیدائش بمطابق عیسوی ۔۔۔
آٹھ اور نو عدد والے حضرات و خواتین کے لئے خصوصی وظیفہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

دسویں سالگرہ از قلم : نعمت علی ، اسپین

بِسۡمِ اللّٰہ ِ الرحمن الرحیم۔ الحمد للہ رب العلمین والصلوۃ والسلام علیٰ محمد و آلہ الطیبین الطاہرین والصفوۃ من صحبہ المنتجبین وسلم تسلیما کثیرا۔
الحمد للہ کہ ماہ اکتوبر ۲۰۱۳ میں ادارہ روحانی علوم ڈاٹ کام اپنی اشاعت کے نو سال مکمل کرکے دسویں سال میں قدم رکھ رہا ہے ۔ اشاعت کے اس سفر کے دوران بے شمار ایسے سائیلین سے بھی تعلق پیدا ہوا جو آئے تو ایک سائل کی حیثیت سے تھے لیکن اپنی محبتوں کے سبب اشاعت کے اس کام میں ہمارے معاون بن گئے ۔ ایسے ہی ہمارے ایک نہایت محترم دوست جناب نعمت علی صاحب جن کا تعلق اسپین سے ہے گزشتہ کئی سالوں سے ہمارے ساتھ ان علوم کے فروغ کے لئے مسلسل کوشاں ہیں۔
تحریر ہٰذا سالگرہ کے اس موقع پر ان ہی کے جذبات کی عکاسی کرتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]