No Picture
علم النقوش

نقش اسرار اسم الہیہ

بہت سے حضرات یہ شکوہ کرتے ہیں کہ آپ جو جفری اعمال یا سیارگان کی گردش کے مطابق اعمال پیش کرتے ہیں وہ ہمارے لئے بجالانا نا ممکن ہوتا ہے
کوئی ایسا عمل ہو جو حسابی پیچیدگی سے مبرا ہو ایسے تمام احباب کے لئے ایک آزمودہ "اسراری نقش” پیش کر رہا ہوں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم جفر آثار

علم جفر۔ تصرف حاصل کرنے کا علم ۔ شاہد الیاس سلیمی مرحوم

مضمون ہٰذا جمال جفر ڈاٹ کام پر شائع کیا گیا تھا پرانے قارئین بخوبی جانتے ہیں جمال جفر پاکستان کا نام تبدیل کرکے روحانی علوم ڈاٹ کام رکھا گیا ۔
نئے قارئین کے لئے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے ۔
اس عمل کا ادراک ہوجائے تو طلب و جذب اور اتصال و انفصال کی تمام صورتوں کو حل کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم نجوم

Qamar dar aqrab ki behtreen maloomaat | قمر در عقرب۔ پروفیسر اعجاز حسین بٹ

علم نجوم کے طالب علم ، عملیات و نقوش سے دلچسپی رکھنے والے حضرات بخوبی قمر در عقرب سے واقف ہیں ۔
اہل علم حلقوں میں اکثر اس بات پر بحث ہوتے رہتی ہے کہ آیا کیا کل دورانیہ نحس ہے یا کوئی خاص درجات ہیں جو کہ نحوست کا باعث ہیں ۔ جناب پروفیسر اعجاز حسین بٹ کا ایک مضمون اسی موضوع پر ۱۹۸۵ میں شائع ہوا تھا جسے قارئین کے استفادہ کے لئے یہاں تحریر کیا جاتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]