tilsim-asma-e-shamkhusiya-tashreeh-tauzeeh
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

اسمائے شمخوثیہ ( تمخیثا) ۔ تشریح و توضیح ۔

پچیس برس قبل صاحب کتاب ” خزینہ جفر” جناب لیاقت الله قریشی مرحوم نے ایک تحقیقی مقالہ میں شہید علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم سے ” طلسم اسمائے شمخوثیہ ” کی مزید تشریح و توضیح کا مطالبہ فرمایا تھا ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

muhabbat-ka-taweez-tasdees-zohra-marrikh
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

تسدیس زہرہ و مریخ ۔ 2 دسمبر تا 5 دسمبر

بلحاظ نجوم زہرہ عورت سے جبکہ مریخ مرد سے منسوب کیا جاتا ہے زہرہ جذبات اور مریخ قوت کا حکمران ہے ان دونوں میں نظر تسدیس کشش کا باعث بنتی ہے ۔ اس سعد وقت کی ابتداء 2 دسمبر 3 بجکر 9 منٹ شب کو ہوگی جبکہ تکمیل نظر 3 دسمبر 8 بجکر 48 منٹ شب اور خاتمہ نظر 5 دسمبر 2 بجکر 31 منٹ دوپہر کو  ہوگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]