ilm-e-najoom-or-musalman
علم نجوم

علم نجوم اور مسلمان ۔ ویدک نجوم یا یونانی نجوم ۔ میرزا ھمایوں بیگ مرحوم

سکندریہ قدیم مصرکا ایک عظیم شہر اور علم و فن کا مرکز تھا وہاں ایک عالی شان لائبریری تھی۔ اس لائبریری کے بارے میں ایک عام تاریخی روایت ہے کہ فتح مصر کے بعد اسے جلا دیا گیا تھا۔۔۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

شرف زحل ۲۰۱۱؟

ان دنوں فلکیاتی جرائد میں شرف زحل۲۰۱۱ کے موثر یا غیر موثر ہونے کے حوالے سے مختلف رائے پیش کی جا رہی ہے ، افسوس کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ صاحب علم حضرات بجائے اس کے کہ اصول نجوم کو بیان کرتے ہوئے اپنے علم سے مستفید فرماتے ، انہوں نے ایک دوسرے پر تنقید کرنا اپنا معیار بنالیا ۔
اسلام آباد سے سید محمد اجمل صاحب جنہوں نے گزشتہ وقتوں میں بھی زحل کی خاص ساعتوں کی جانب نشاندہی فرمائی تھی لیکن عوام تو عوام خواص نے بھی کبھی ان زائچوں پر غور نہیں فرمایا ۔ اس مرتبہ شرف زحل ۲۰۱۱ کے متعلق اپنی رائے اور علمائے نجوم کے اہم نکات کو بیان کرتے ہوئے ایک خاص ساعت زحل جو کہ بیس نومبر دو ھزار دس کو آرہی ہے کہ متعلق بھی وضاحت فرماتے ہوئے اپنے علم کا نذرانہ پیش کرتے ہیں [مزید جانئے۔۔۔]