شرف زحل ۲۰۱۱؟

 

بارہ اکتوبر تا بیس اکتوبر ۲۰۱۱ تک کے زائچے بمعہ مثبت و منفی قوت

مندرجہ بالا تمام بحث سے ایک بات سامنے آتی ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم زحل کے شرفی گھر میں رہتے ہوئے ان اصولوں کو مد نظر رکھ کر کوئی بہت اچھا سا وقت نکال کر لوح بنا سکتے ہیں۔ جو کہ ان تمام اصولوں پر پورا اترتا ہو جو مندرجہ بالا سطور میں پیش کئے گئے ہیں ۔
ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک بونس وقت نکال کر دیا جا رہا ہے اس میں زحل کی قوت مثبت پچیس ہوگی ، نحوست سے پاک ہوگا، اس طرح قمر کی قوت مثبت سات ہونے کے ہمراہ قمر نحوست سے پاک ہوگا ۔ یہ خاص الخاص وقت ہے ۲۰نومبر۲۰۱۰بروز ہفتہ بمطابق اسلام آباد پاکستان۔ اس وقت کی ابتداء چھ بجکر پچاس منٹ پر ہوگی ، ساعت زحل کا لحاظ رکھتے ہوئے شائقین عملیات اور عاملین حضرات لوح زحل و طلاسم وغیرہ تیار کر سکتے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*