نوروز 2024 نوروز 1403
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

نوروز 2024 – 1403 شمسی – عملیات نقوش و الواح

اپنے نوروز 2024 کو منفرد بنائیں: جانئے نوروز کے سعد لمحات کی شناخت اور اثر انگیز تعویذات کی تیاری کے سربستہ راز۔ ہمارے مضمون میں تفصیلی ہدایات حاصل کریں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Nauroz | Amaliyat Ki Zakaat Ka Asaan Tareeqa | عملیات کی زکات کا آسان طریقہ

انسانی زندگی کے انہی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے عملیات کے اساتذہ نے زکات ادا کرنے کے کئی آسان طریقے معتارف کروائے۔ ان طریقوں میں نوروز کے دن زکات کا طریقہ بہت موثر تسلیم کیا جاتا ہے۔ جب آپ کسی حرف، آیت یا اسم الہی کی زکات نوروز کے دن ادا کریں گے اور پورے ایک سال تک یعنی اگلے سال نوروز آنے تک آپ اس کی روحانی قوتوں کو استعمال کرنے کے مختار ہوں گے۔ اس زکات کو زکات اصغر کہتے ہیں۔ اگلے سال آپ کو پھر اس کی زکات پھر سے ادا کرنا ہو گی۔

[مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

NauRoz_2015::..نوروزعالم افروز ۲۰۱۵

نوروز 21مارچ 2015بروز ہفتہ بوقت شب 3 بجکر 45 منٹ 07 سیکنڈ(پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم)پر ہوگا۔
نوروز یا تحویل آفتاب کا وقت نہایت ہی مبارک و مسعود ہوتا ہے۔ علمائے روحانیات کے مطابق یہ وقت انتہائی سعد اور طاقت ور وقت تسلیم کیا جاتا ہے ۔اس وقت خصوصی نقوش و طلسمات مختلف مقاصد کے حصول کے لئے تیار کرتے ہیں۔
اس مبارک موقع پر قارئین کی خدمت میں چند مفید الواح پیش کی جا رہی ہیں جن میں لوح کثیر الفوائد و روحانی ترقی۔ لوح نوروز مخصوص ۔ طلسم زحل برائے رد نحوست سیارہ زحل شامل ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]