علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Kleed e Aamal e Hub | کلید اعمال حب

بہت سےحضرات اعمال حب کے متلاشی ہیں ہم نے بھی چند اعمال اس ویب کے ذریعہ پیش کئے ہیں ۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اصول و قواعد کی پابندی نہ کی جائے کامیابی شاذ و نادر ہی نصیب میں آتی ہے ۔
وہ تمام افراد جو حب کے اعمال کرکرکے تھک چکے ہیں ان کو لازم ہے کہ اس مضمون کو سنبھال کر اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔ خواہ دنیا کا کوئی بھی عمل حب ہو یہ معلومات آپ کو ہر جگہ کام آئیں گی ۔ بہت ہی تفصیل سے ان تمام امور کو بیان کردیا گیا ہے جن کی اعمال حب میں ضرورت پڑتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Amal-e-Taskheer::.عمل تسخیر

گزشتہ چند دنوں میں کئی حضرات نے بذریعہ ای میل ایسے عمل کی فرمائش کی تھی جس سے تسخیر خاص و عام حاصل ہو اور عمل مجرب المجرب بھی ہو بے شمار اعمال تسخیر میں سے اس نایاب عمل تسخیر کا انتخاب کرکے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]