No Picture
مضامین

اسماء الحسنیٰ کے فوائد و برکات

اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں ایک اسم متکبر بھی ہے جس کے معنی ہیں بڑی عظمت والا یا حد سے زیادہ بزرگی والا باالفاظ دیگر وہ ذات جو تمام مخلوقات ظاہری وباطنی کے مقابلے میں سب سے عظیم تر ہو اور کل مخلوقات اس کے سامنے ہیچ اور حقیر ہو [مزید جانئے۔۔۔]