علم جفر اخبار

Ilmuljaffer::.علم الجفر(استخراج اسم کا جفری مستحصلہ)۔

علم جفر میں کسی نام کا استخراج ایک اہم مسئلہ ہے ۔ زوجہ یا شوہر کا نام۔ ڈاکو یا قاتل کا نام۔ چور یا ساحر کا نام وغیرہ ۔۔۔ علم جفر کے عمومی قواعد سے یہ استخراج خاصا مشکل ہے اکثر احباب خواہش کرتے ہیں کہ استخراج اسم کا کوئی قاعدہ بتایا جائے ۔ تشنگان علم جفر کی تشفی کے لئے ایک نادرو نایاب قاعدہ استخراج اسم کا درج کر رہا ہوں ۔ قاعدہ ہٰذا ملک غلام عباس اعوان نے اپنی کتاب انکشاف جفر میں درج کیا ہے ۔ کئی بار تجربہ کی میزان پر پورا اتر چکا ہے [مزید جانئے۔۔۔]