No Picture
مضامین

نوادرات طلسمات

علم جفر میں قانون ترفع ابجدی سے ترقی درجات، علو مناصب ، زیادتی زر و مال و ترقی ، عزت و دولت میں افزونی کے لئے بے نظیر طلسم تیار کرنے کا علمائے روحانیت اور میرا ذاتی آزمودہ و مجرب طریقہ بیان کر رہاہوں ۔جو احباب طلسم تیار کریںگے بحکم خدا اس کا اثر روز روشن کی طرح دیکھیں گے مگر شرط یہ ہے کہ طلسم کی تیاری میں کوئی غلطی سر زد نہ ہو جو لوگ عملیات کی بے اثری کا رونا روتے ہیں وہ ایک بار یہ طلسم تیار کرکے اپنے استعمال میں ضرور لائیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ فن طلسمات کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

سعادت مشتری

مورخہ ۱۸ جنوری ۲۰۱۰ ۔ بوقت صبح ۸ بجکر ۵۸ منٹ تا ۹ بجکر ۳۰ منٹ بمطابق اسلام آباد پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم ۔ ایک اہم وقت۔
وہ حضرات جو گزشتہ شرف میں اس کی روحانیت سے فائدہ نہ اٹھا سکے ہوں انہیں شرف کا انتظار کرنا ہوگا یہ تو خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ کس کی زندگی میں یہ وقت آئے گا اور کس کی زندگی میں نہیں آئے گا ۔البتہ ہم یہاں ایک خاص وقت کی نشاندہی کر رہے ہیں جو کہ مطلوبہ نتائج کے حصول میں معاون ہے
وہ لوگ جو مالی مشکلات میں گرفتار ہیں وہ لوگ جو ہمیشہ مقروض رہتے ہیں ۔ وہ لوگ جو ذرائع زائد آمدن سے آج تک انعام حاصل نہیں کرسکے ۔ وہ لوگ جو متعلقہ کسی بھی شخص یا ذریعہ سے مال امداد حاصل کرنے سے عاجز رہے ہوں ۔ وہ لوگ جو متعلقہ پیشہ سے کثیر دولت حاصل کرنا چاہیں ۔ وہ لوگ جو یہ چاہتے ہیں کہ جو ذریعہ اختیار کریں اس سے روپیہ کا حصول ممکن ہو ۔ وہ لوگ جو یہ چاہتے ہوں کہ ترقی کرکے اعلیٰ پوزیشن حاصل ہوجائے انہیں چاہئے کہ اس وقت کو ہرگز نظر انداز مت کریں ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Auj-e-Zohra::.اوج زہرہ کا خاص عمل

اوج زہرہ کی مناسبت سے ایک خاص عمل جس کا تذکرہ کتاب ہیاکل و تماثیل اور شمس المعارف میں بھی کیا گیا۔ عجائبات و غرائبات کی حامل لوح جس کی تیاری میں کلمہ "کھیعص” کی مخفی قوتوں سے مدد لی گئی ہے۔قضائے حاجت ، وسعت رزق ،مقبول القول ، محبوب القلوب و خیروبرکت کے حصول کے لئے ایک خاص طریق۔ [مزید جانئے۔۔۔]