No Picture
ہماری پیشکش

الواح و طلسمات سیارگان از غائت الحکیم

غائت الحکیم آسٹرالوجی میجک پر لکھی جانے والی ایک مشہور و معروف کتاب ہے جو کہ علامہ مجریطی کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب سنہ ۱۰۰۰ھجری میں اندلس میں عربی زبان میں شائع کی گئی تھی ۔ جس کا لاطینی ترجمہ سنہ ۱۲۵۶ ھجری میںبادشاہ انفسونو نے کروایا ۔اس کتاب میں درج الواح و طلاسم کو تیار کرنے کے لئے علم نجوم کے بہت سے اصولوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے ۔ سیارگان کی سعادت و نحوست ، ان کی طاقت ، اور خصوصاََ پیدائشی طالع میں قمر کی طاقت کو دیکھا جاتا ہے اس کے بعد لوح یا طلسم کا انتخاب کیا جاتا ہے جن سے فوری اثرات کا ظہور ہوتا ہے ۔ ایک ہی لوح یا طلسم پوری زندگی کے لئے کافی ہوتا ہے ۔
ان الواح و طلاسم کی تیاری میں جیسا کہ بتایا گیا کہ علم نجوم کے بہت سے اصولوں کو مد نظر رکھنا پڑتا ہے ۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم گاہے بگاہے ان اصولوں کے ہمراہ الواح و طلاسم تیار کرنے کے طریقہ کار کو پیش کرتے رہیں گے ۔ امید ہے کہ قارئین کے علم میں باعث اضافہ علمی ہوگا۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

اوج زہرہ ۲۰۰۹ اور تسخیر خلائق کا خاص جفری عمل

اوج زہرہ بروز جمعہ ۲۴جولائی ۲۰۰۹ ۔ ایک خاص جفری عمل ۔ وہ تمام افراد مستیفید ہو سکتے ہیں جن کا عوام سے زیادہ تعلق ہو مثلاََ حکیم دکاندار، ڈاکٹرز ، وکلاء ، اور صحافی حضرات جن کا ذریعہ امدنی عوام سے متعلق ہو ۔ اس جفری تسخیر خلائق کے عمل سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]