No Picture
ہماری پیشکش

الواح و طلسمات سیارگان از غائت الحکیم

غائت الحکیم آسٹرالوجی میجک پر لکھی جانے والی ایک مشہور و معروف کتاب ہے جو کہ علامہ مجریطی کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب سنہ ۱۰۰۰ھجری میں اندلس میں عربی زبان میں شائع کی گئی تھی ۔ جس کا لاطینی ترجمہ سنہ ۱۲۵۶ ھجری میںبادشاہ انفسونو نے کروایا ۔اس کتاب میں درج الواح و طلاسم کو تیار کرنے کے لئے علم نجوم کے بہت سے اصولوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے ۔ سیارگان کی سعادت و نحوست ، ان کی طاقت ، اور خصوصاََ پیدائشی طالع میں قمر کی طاقت کو دیکھا جاتا ہے اس کے بعد لوح یا طلسم کا انتخاب کیا جاتا ہے جن سے فوری اثرات کا ظہور ہوتا ہے ۔ ایک ہی لوح یا طلسم پوری زندگی کے لئے کافی ہوتا ہے ۔
ان الواح و طلاسم کی تیاری میں جیسا کہ بتایا گیا کہ علم نجوم کے بہت سے اصولوں کو مد نظر رکھنا پڑتا ہے ۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم گاہے بگاہے ان اصولوں کے ہمراہ الواح و طلاسم تیار کرنے کے طریقہ کار کو پیش کرتے رہیں گے ۔ امید ہے کہ قارئین کے علم میں باعث اضافہ علمی ہوگا۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
ہماری پیشکش

نقشہ رجال الغیب

اکثر ہمارے مضامین میں رجال الغیب کے بارے میں درج ہوتا ہے کہ رجال الغیب کو پشت پر رکھیں اس پر کئی حضرات کی ای میلز آجاتی ہیں کہ یہ کیا ہے ؟ پشت پر کیسے رکھیں وغیرہ ۔ حالانکہ رجال الغیب کا نقشہ اس سے قبل شائع کیا چکا تھا تاہم اب دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اعمال و نقوش کی تیاری میں آپ حضرات کو تکلیف کا سامنا نہ ہو ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
ہماری پیشکش

Palm Reading

بے شک ہاتھ تقدیر کا آئینہ دار ہے ادارہ روحانیات آن لائن روحانی میگزین ماہنامہ روحانی علوم ڈاٹ کام کی جانب سے ایک نئی پیشکش ۔ اپنا ہاتھ دکھائیے اپنے مستقبل کو جانئے اور اسے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
ہماری پیشکش

Institute Of Occult Sciences::.انسٹیٹیوٹ آف آکلٹ سائنس

ادارہ نے انسٹیٹیوٹ آف آکلٹ سائنس کا اجراء کیا ہے ۔جس کے تحت آپ ان روحانی علوم "علم الجفر،علم الرمل، علم النجوم، علم الاعداد،علم النفس، علم النقوش،احضار ارواح ،مراقبہ ،ٹیلی پیتھی ،ہپناٹزم” کی تعلیم بذریعہ ای میل گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں ۔ کامیاب طالب علم کو سند بھی دی جائے گی
[مزید جانئے۔۔۔]